پاکستان اور بنگلا دیش 2بھائی ہیں،مولانا فضل الرحمان

سلہٹ (اے بی این نیوز)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود بمباری جاری ہے۔ فلسطین عربوں کی سرزمین ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش 2بھائی ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے مسلمان کے جذبات ایک […]
سینکڑوں افغانیوں کی تفصیلات ایف بی آر کے ساتھ شیئر کر دی گئیں، وجہ جا نئے کیوں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کی جائیدادوں و کاروبار کا معاملہ ۔ وزارتِ داخلہ نے 350 سے زائد افغان باشندوں کے بےنامی دار اور بینیفیشل اونرز کی تفصیلات ایف بی آر سے شیئر کر دیں، ذرائع کے مطا بق ایف بی آر کی پشاور اور ایبٹ آباد فیلڈ فارمیشنز […]
پاکستان، سری لنکا،زمبابوے کی ٹیموں کے کپتانوں نے ایک دوسرے کے حوالے سے کیا کہا، جا نئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور موجودہ حکمت عملی پر عمل جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو مواقع […]
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑی وطن واپس، جا نئے وجہ

کولمبو (اے بی این نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑی چارتھ اسالنکا اور فرنینڈو طبعیت خراب ہونے کے باعث واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ٹیم کی قیادت اب داسن شاناکا کریں گے، اور بورڈ کی […]
سہ ملکی کرکٹ سیریز ، جا نئے مکمل شیڈول ،کون کون سی ٹیم کا کس کس دن میچ کس کے ساتھ ہو گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان نے اسکواڈ اور قیادت کا اعلان کر دیا ہے، اور اس بار ٹیم کی کمان سلمان علی آغا کے سپرد ہے۔ نوجوان، تجربہ کار اور فارم میں موجود کھلاڑیوں کا بہتر امتزاج اس اسکواڈ کو مزید مضبوط بناتا ہے۔بیٹنگ لائن میں […]
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے،جا نئے پہلا میچ کس کس کے ما بین ہو گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز منگل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے، اور شائقین کرکٹ ایک بار پھر بھرپور ایکشن دیکھنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پہلا ٹکراؤ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہوگا، جب کہ تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تیز رفتار وکٹ پر کھیلے جائیں […]
نو منتخب وزیر اعظم آزادکشمیرکا بڑا بیان سامنے آگیا،مستقبل کا لائحہ عمل بتا دیا،جا نئے کیا

مظفرآبا د (اے بی این نیوز) نو منتخب وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل راٹھور نے کہا ہے کہ مجھ پر بھاری ذمہ داری ڈالی گئی ہے۔ کوشش کروں گا اعتماد پر پورا اتروں۔ میرے قلم سے عوام کیلئے جو ہو سکا میں کروں گا۔ کوشش کروں گا منصب پہ بیٹھ کر مشاورت کا عمل جاری رکھوں […]
انتخاب کا شیڈول جاری

لاہور (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست سینیٹر عرفان الحق صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔شیڈول کے مطابق امیدوار بیس اور اکیس نومبر کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال پچیس […]
عازمین حج کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سرکاری حج اسکیم 2026 کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور نے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید تین دن کی توسیع کر دی ہے، جس کے بعد عازمین اب انیس نومبر تک اپنی ادائیگیاں مکمل کر سکیں گے۔ […]
پی ٹی آئی کے سابق وزیر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اراضی منتقلی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے بار بار طلبی کے باوجود عدم پیشی پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ خصوصی عدالت کے جج خاور رشید نے […]