لکی مروت ، افسوسناک واقعہ ،جا نی نقصان ہو گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز )لکی مروت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس اہلکار کو نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے شہید اہلکار کی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب […]
پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے،وجہ جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے۔ عبدالصمد پریکٹس کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے۔ عبدالصمد کی جگہ حسن نواز کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ حسن نواز 19 نومبر کو سکواڈ کو جوائن کریں گے۔ مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات […]
وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات پر ایم ٹیگ لگانے کی سہولت فراہم ،جا نئے مقامات بارے

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات پر ایم ٹیگ لگانے کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ شہری صبح ۹ بجے سے رات ۹ بجے تک گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوا سکیں گے۔ کچنار پارک سیکٹر آئی ایٹ، اسلام آباد کلب، لیک ویو پارک میں پوائنٹس قائم۔ ایف نائن پارک، ترلئی […]
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،پاکستان شاہینز نےیو اے ای کو 59 رنز پر ڈھیر کر دیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز)ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 میں پاکستان شاہینز نے ایک اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے یو اے ای کو صرف 59 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ دوحہ میں کھیلے گئے اس مقابلے میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن پاکستانی بولرز کے سامنے زیادہ دیر […]
92بینک اکاؤنٹس کومنجمد

لاہور(اے بی این نیوز)،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کالعدم انتہاپسند جماعت کے92بینک اکاؤنٹس کومنجمد کیاگیا ہے۔ انتہاپسندجماعت کے 90فنانسرکےخلاف مقدمے درج کئے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پردھمکیاں دینے اورنفرت انگیزمواد پھیلانے پر32مقدمات درج کئے گئے۔ انتہاپسندجماعت نے مذہب کی آڑ میں انتشارپھیلانے کی کوشش کی۔ کالعدم جماعت سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔ […]
نئی ٹیکسٹائل پالیسی،ہدف مقرر

اسلام آباد(رضوان عباسی)وزارتِ تجارت نے نئی پانچ سالہ 2025-30 ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا ہے، جس کے تحت ملک کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹس برآمدات میں آئندہ پانچ سال کے دوران 64 فیصد اضافہ کرنے کا ہدف تجویز کیا گیا ہے۔مسودے کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات کو 2029-30 تک 29 ارب 38 کروڑ ڈالر […]
پناہ گزینوں کے لیے نیا منصوبہ جاری

لندن (اے بی این نیوز )برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے نیا منصوبہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت اب پناہ گزینوں کی حیثیت کی تجدید مخصوص شرائط پوری کرنے پر ہی ممکن ہوگی۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کا مسئلہ قابو سے باہر ہوتا جا رہا تھا اور اس تبدیلی […]
بلدیاتی انتحابات کرانے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نےاسلام آباد میں بلدیاتی انتحابات کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ جاری ،فیصلہ کے مطابق اسلام آبادلوکل گورنمنٹ ایکٹ شق15آئین کے خلاف ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا مخصوص نشستوں پر انتخاب آئین کی خلاف ورزی […]
سر اٹھا کر رخصت ہو رہا ہوں ،ریاستی مؤقف پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، وزیراعظم چوہدری انوار الحق کا الوداعی خطاب

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے اسمبلی میں اپنے الوداعی خطاب کے دوران اہم نکات پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں انتظامی یا آئینی خرابی کا ذمہ دار کسی ایک فرد کو قرار دینا درست نہیں، اس عمل میں کابینہ اور […]
27ویں کے بعد 28 ویں ترمیم کب آرہی،کتنے ماہ میں تیار ہو گی ،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم اپریل سے پہلے آئے گی۔ اتفاق رائے پیدا کرکے ہی 28ویں ترمیم سامنے لائیں گے۔ این ایف سی،140اے سمیت تمام دیگر ایشوز پر بات ہونی چاہیے۔ بات چیت کا آغاز ہوگا تو دوچار ماہ میں ترمیم تیار کرلی جائے گی۔ […]