بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک

بنوں ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق :خوارج کی بزدلانہ کارروائی ناکام بنا دی گئی۔ بنوں میں بھی 12خارجیوں کو ہلا ک کیا گیا۔ بنوں میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ایک خوارج ہلاک۔ باجوڑ میں آپریشن کے د وران خوارج سرغنہ سجاد عرف […]
پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈرز کی عدم تقرری پر ڈیڈلاک، پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابققانونی رکاوٹوں نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری لٹکا دی، اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی جانب سے اپوزیشن کو قانونی مسائل کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے […]
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نئے اور اہم مرحلے کا آغاز

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی روابط میں ایک نئے اور اہم مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک دوطرفہ شراکت داری کو نئی سمت دینے کے لیے بڑے فیصلوں پر غور کررہے ہیں۔ امریکی رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان […]
بھارت نہیں چاہتا اسلام آباد اور کابل کے روابط بہتر ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اہم حکومتی پالیسیوں اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ متعدد ممالک، جن میں بھارت بھی شامل ہے، پہلے ہی چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) کا عہدہ رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان میں مجوزہ سی ڈی ایف […]
زمبابوے نے پاکستان کو کیا ہدف دیا، جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ مہمان ٹیم کی بیٹنگ کے دوران برائن بینیٹ شاندار فارم میں نظر آئے اور 49 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جبکہ مارومانی نے 30 رنز کا اہم اضافہ کیا۔ برینڈن […]
لکی مروت ، افسوسناک واقعہ ،جا نی نقصان ہو گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز )لکی مروت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس اہلکار کو نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے شہید اہلکار کی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب […]
پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے،وجہ جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے۔ عبدالصمد پریکٹس کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے۔ عبدالصمد کی جگہ حسن نواز کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ حسن نواز 19 نومبر کو سکواڈ کو جوائن کریں گے۔ مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات […]
وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات پر ایم ٹیگ لگانے کی سہولت فراہم ،جا نئے مقامات بارے

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات پر ایم ٹیگ لگانے کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ شہری صبح ۹ بجے سے رات ۹ بجے تک گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوا سکیں گے۔ کچنار پارک سیکٹر آئی ایٹ، اسلام آباد کلب، لیک ویو پارک میں پوائنٹس قائم۔ ایف نائن پارک، ترلئی […]
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،پاکستان شاہینز نےیو اے ای کو 59 رنز پر ڈھیر کر دیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز)ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 میں پاکستان شاہینز نے ایک اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے یو اے ای کو صرف 59 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ دوحہ میں کھیلے گئے اس مقابلے میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن پاکستانی بولرز کے سامنے زیادہ دیر […]
92بینک اکاؤنٹس کومنجمد

لاہور(اے بی این نیوز)،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کالعدم انتہاپسند جماعت کے92بینک اکاؤنٹس کومنجمد کیاگیا ہے۔ انتہاپسندجماعت کے 90فنانسرکےخلاف مقدمے درج کئے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پردھمکیاں دینے اورنفرت انگیزمواد پھیلانے پر32مقدمات درج کئے گئے۔ انتہاپسندجماعت نے مذہب کی آڑ میں انتشارپھیلانے کی کوشش کی۔ کالعدم جماعت سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔ […]