اہم خبریں

پی ایس ایل، دو نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق ،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز      ) پاکستان سپر لیگ میں دو نئی فرنچائزز کے ناموں پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے اور یہ ٹیمیں گلگت اور فیصل آباد کے ناموں سے منسوب کی جائیں گی۔ پی ایس ایل میں توسیع کے اس فیصلے کے بعد راولپنڈی، سیالکوٹ، مظفر آباد اور حیدر آباد اس دوڑ سے […]

13 نشستوں پر ضمنی الیکشن،جا نئے انتخابی مہم کب ختم ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہوں گے، جبکہ انتخابی مہم 21 اور 22 نومبر کی درمیانی رات 12 بجے مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ کمیشن کے مطابق اس وقت […]

میزائلوں اور ڈرونز کی بارش

ماسکو ( اے بی این نیوز      )روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے، جہاں روس نے مختلف علاقوں میں میزائلوں اور ڈرونز کی بھرپور بارش کر دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس کے تازہ حملوں میں یوکرین کے 153 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جن میں رہائشی علاقوں سمیت متعدد […]

نواز شریف کی وطن واپسی

لاہور ( اے بی این نیوز      )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف لندن سے واپس وطن پہنچ کر اپنی رہائشگاہ جاتی امرا پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کروایا اور مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں، جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر […]

بینکنگ ڈیپازٹس 35 کھرب روپے سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے لیے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، کیونکہ ملک میں بینکنگ ڈیپازٹس 35 کھرب روپے کی حد عبور کر گئے ہیں۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

نبی اکرم ﷺکا اسوہ حسنہ ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ رواداری اور برداشت کا کلچر ہمارے سماج میں سمایا ہوا ہے۔ برداشت اور رواداری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے۔ کئی قربانیوں کے بعد پاکستان معرض وجود میں آیا۔ قائداعظم کی انتھک محنت اور جدوجہد کے بعد قیام پاکستان کا حصول […]

تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز      )پنجاب بھر کے اسکولوں میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ ان ہدایات کا مقصد تعلیمی اداروں کی حفاظت یقینی بنانا اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں فوری ردعمل کی صلاحیت بہتر بنانا ہے۔ جاری کردہ […]

چلغوزہ ہزاروں روپے سستا،جا نئے فی کلو قیمت

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز      )چلغوزے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آتے ہی سردیوں کے آغاز پر خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا بازار میں اس وقت چلغوزہ صرف 3 ہزار روپے فی کلو میں دستیاب ہے، جو خریداروں کے […]

وفاقی آئینی عدالت کے فل کورٹ اجلاس میں بڑے فیصلے ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی آئینی عدالت کا پہلا فل کورٹ اجلاس۔ وفاقی آئینی عدالت کے فل کورٹ اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ رولز 2025 کو اختیار کرنے کا فیصلہ۔ وفاقی آئینی عدالت کے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیلئے سپریم کورٹ رولز 2025 کو اختیار کیا جائے گا۔ […]

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر بشکیک کرغزستان پہنچ گئیں

بشکیک ( اے بی این نیوز      )وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر بشکیک کرغزستان پہنچ گئی ہیں۔ وہ مختلف ممالک کے ساتھ پاکستانی کمپنیوں کے ایم او یوز کی تقریب میں شریک ہوں گی۔ دورے میں ڈیجیٹل کنکٹیویٹی سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون کے نئے مواقع پر بات کی جائے گی۔ وزیر آئی […]