اہم خبریں

سڑکیں بہہ گئیں، پل ٹوٹ گئے ،زرعی رقبہ تباہ ہو گیا،حکومت کے پاس کو ئی منصوبہ نہیں، صرف فوٹو سیشن پر زور ہے،دانیال عزیز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سینئر سیاستدان دانیال عزیز نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور نالوں کے طغیانی کے باعث شکرگڑھ، نارووال اور سیالکوٹ کے کئی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ سیلابی ریلے نے زرعی زمینوں، دیہاتوں اور انفراسٹرکچر کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے جبکہ مقامی آبادی حکومتی امداد کے بغیر اپنی مدد […]

میں نے خواجہ آصف کا مقابلہ نہیں کرنا حق اور سچ کہنا ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بول چال تو کبی کبھار 2بھائیوں میں بھی بند ہوجاتی ہے۔ میری کل کی تقریر کا بول چال بند ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ ایسی گفتگو سے پنجاب اور وفاق حکومتیں ڈس کریڈٹ ہوتی ہیں۔ کیا سیلاب میں پنجاب میں […]

جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر 2 تعطیلات کا اعلان

کراچی (اے بی این نیوز)سندھ حکومت نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری ادارے، دفاتر اور تعلیمی ادارے جمعہ 5 ستمبر اور ہفتہ 6 ستمبر کو بند رہیں گے۔ اعلان کے تحت سندھ بھر میں عید میلاد النبی […]

ہیڈمرالہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکاسیلاب

لاہور (اے بی این نیوز) دریائے چناب، راوی، ستلج اور سندھ میں سیلابی صورتِ حال شدت اختیار کر گئی ہے۔ مختلف مقامات پر انتہائی اونچے اور اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا جس سے نشیبی علاقوں میں خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی […]

کرپٹو کرنسی کی خریدوفروخت پر پابندی ختم

کراچی (اے بی این نیوز     )کرپٹو کرنسی خریدو فروخت ، ورچوئل ایسٹ اتھارٹی بل کی شقیں منظور کر لی گئیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بل کی کئی شقیں منظور کی گئیں۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ قانون سازی ہوتے ہی کرپٹو کرنسی تجارت کی اجازت ہو گی۔ سٹیٹ بینک […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (اے بی این نیوز     )سونے کی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا جس کے بعد قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی […]

شاہ ریز کی ضمانت منظور

لاہور (اے بی این نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی بانی علیمہ خان کی بہن کے بیٹے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے سماعت مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج اے […]

تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ہوئی۔ ٹریڈنگ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 96 سینٹ یا 1.4 فیصد گر کر 68.18 ڈالر فی بیرل پر آ گئی جبکہ یو […]

شاہ ریز کی درخواست ضمانت ، فیصلہ محفوظ

لاہور ( اے بی این نیوز ) جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی […]

ژالےسرحدی ڈکی بھائی پر برس پڑی،ہانیہ عامر کو کلین چٹ دیدی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ژالےسرحدی نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر اور یوٹیوبر ڈکی بھائی کےحوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ چلتی […]