اہم خبریں

سی بی ڈی پنجاب نے لگژری آٹوموبائل کے لیے نیا منصوبہ “دی شو روم” متعارف کرا دیا

لاہور ( اے بی این نیوز   ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت اعلیٰ معیار کی تجارت اور جدید شہری ترقی کو فروغ دینے کے لیے، پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) جو عام طور پر سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) کے نام سے جانی […]

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 خوارجیوں کو جہنم رسید کر دیا گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز     ) پہاڑ خیل پکہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن۔ آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔ انٹیلی جنس اطلاعات پر پہاڑ خیل پکہ اور بیٹنی کے علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ بیٹنی میں 20 سے 30 دہشت گرد چھوٹے گروپوں میں سرگرم تھے۔ ہلاک […]

پی ٹی آئی کا اہم راہنما گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز     )این اے-129 میں انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان گرفتار۔ لاہور میں میاں اکرم عثمان یعقوب برکی کے جنازے سے نکل رہے تھے کہ برکی تھانے کی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کا کہنا ہے کہ میاں […]

رانا ثنااللہ کو نوٹس جاری

فیصل آباد ( اے بی این نیوز     )فیصل آباد ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنااللہ کو نوٹس جاری۔ پی پی-116 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رانا ثنااللہ نے 20 نومبر کو امیدوار رانا شہریار کے انتخابی جلسے میں شرکت کی، جو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ […]

بڑا استعفیٰ آگیا

لاہور (اے بی این نیوز)ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیاپیکٹا بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے کے بعد پرنسپل نے بورڈ ممبرشپ سے بھی استعفیٰ دے دیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق ذاتی مصروفیات اور بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم ہو رہے تھے۔ […]

ضمنی انتخابات شیڈول جاری

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز     )قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہو نگے ، جن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 6 قومی اور 7 صوبائی حلقوں میں ووٹنگ کا اعلان کر دیا۔ ضمنی انتخابات میں 13 نشستوں پر پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی […]

آزاد کشمیر نئی کابینہ کی تشکیل مکمل، وزارتوں کی تقسیم کا باقاعدہ اعلان،جا نئے کس کو کون سی وزارت دی گئی

اسلام آباد (رضوان عباسی)آزاد کشمیر نئی کابینہ کی تشکیل مکمل ، وزارتوں کی تقسیم کا باقاعدہ اعلان ، آزاد کشمیر میں نئی کابینہ کی تشکیل کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور وزارتوں کی تقسیم کی منظوری بھی باقاعدہ طور پر دے دی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نومنتخب وزراء کو جلد قلمدان […]

مہنگائی کا جن بے قابو

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز     )ملک میں ہفتہ وار مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کی جیب پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس ہفتے مہنگائی میں 0.07 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس کے بعد سالانہ مہنگائی 3.53 فیصد تک جا پہنچی۔اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 16 ضروری اشیاء […]

سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط،جا نئے کیا مطالبہ کیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )سہیل آفریدی نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو ایک اہم خط بھیج کر بڑا مطالبہ کر دیا۔ خط میں کہا گیا کہ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے عدالت کے احکامات پر مکمل عمل کیا جائے اور ملاقاتوں کا شفاف اور واضح طریقہ بنایا جائے۔سہیل […]

بنوں سے افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

بنوں ( اے بی این نیوز     )بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ حملہ اتنا اچانک اور شدید تھا کہ سات افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ جاں بحق افراد میں اسامہ، کامران، محمد نیاز، ولی اللہ، سفیان، نعمان اور صفیان شامل […]