ن لیگ نے پی ٹی آئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزرا اور سیکرٹریز سے خطاب کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کو تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے شکر سے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو واضح برتری حاصل ہوئی اور پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے عوام […]
پشاور ، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ، فتنہ الخوارجوں کی شناخت ہو گئی

پشاور(اے بی این نیوز )پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام ۔ تینوں دہشتگردوں کی شنا خت ہوگئی۔ شہداء کی نماز جنازہ ادا ۔ نماز جنازہ میں گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ۔ کور کمانڈر پشاور ۔ آئی جی سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردےئیے گئے ۔ […]
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضح سبقت

لاہور ( اے بی این نیوز ) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے واضح سبقت بنالی ہے، قومی اسمبلی کے 5 میں سے 4 حلقوں میں برتری جبکہ پنجاب اسمبلی کے 7 میں سے 6 حلقوں میں آگے ہے۔ ایک حلقے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نے سبقت حاصل کی ہے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے […]
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اندر کی بات بتا دی، حارث کھوکھر سے دوریاں کیوں

لاہور ( اے بی این نیوز ) ڈاکٹر نبیہا علی خان نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی بدترین تنقید نے انہیں شادی کے صرف چند روز بعد ہی طلاق لینے پر غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ڈاکٹر نبیہا نے اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے حال ہی میں مولانا طارق جمیل کی رہائش […]
آج ملک میں ضمنی انتخابات پرامن رہے،چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہنے مانیٹرنگ روم میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج ملک میں ضمنی انتخابات پرامن رہے،۔ پنجاب اورخیبرپختونخواحکومت کےتعاون کاشگرگزارہوں۔ ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ ہمیشہ کم ہوتاہے۔ اس انتخاب سےپارلیمنٹ کےنمبرگیمزمیں تبدیلی نہیں ہونی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ آج کےالیکشن میں ٹرن […]
راولپنڈی کے عوام ہو جائیں ہوشیار،ای چالان کا نظام شروع،اب گھر پر جرمانے ملیں گے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) شہر میں سیف سٹی منصوبے کے تحت ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خودکار چالان جاری کیے جائیں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ای چالان ہیلمٹ نہ پہننے، سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے، سگنل توڑنے اور […]
کلاس اول سے ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری ، جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز ) کلاس اول سے ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق یہ امتحانات 10 مارچ سے 22 مارچ 2026 تک ہوں گے اور نتائج 31 مارچ کو جاری کیے جائیں گے۔ عہدیداروں نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے ترمیم شدہ […]
تین ملکی ٹی20 سیریز ، پاکستان کا زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تین ملکی ٹی20 سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ بیٹنگ میں کپتان بابر اعظم نے 52 گیندوں پر 74 رنز بنائے، جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کا قیمتی اضافہ کیا۔ صائم ایوب 13 اور فہیم اشرف 3 رنز بنا کر […]
ضمنی الیکشن،مزید شہروں کے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج مو صول، جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز ) ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، کوٹ مومن اور لاہور میں ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 29 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری 17,157 ووٹ لے کر سبقت میں […]
26 ارب روپے کی ٹیکس ریکوری،ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے لارج ٹیکس پیئر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قبضے میں لی گئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہے۔ ذرائع […]