اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتہ کی چھٹیوں کا اعلان

باجوڑ ( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہونے کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں 39 تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام طلبہ اور اساتذہ کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے کر دیئے،جا نئے تفصیلات

ریاض ( اے بی این نیوز   )سعودی عرب کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں واقع تیل کی تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ سعودی آرامکو کی تنصیب کے قریب کیا گیا، جسے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں کہا جا […]

ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہو نگے،نیٹو

برسلز ( اے بی این نیوز   ) نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں نیٹو بحیثیت اتحاد شامل نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت نیٹو کے طور پر کسی براہِ راست عسکری شمولیت کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ برسلز میں جرمن ٹیلی ویژن […]

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت ایک بڑا نقصان ہے،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی قوم سے تعزیت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سانحہ نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے کے لیے […]

ترکی کھل کر ایران کی حمایت میں میدان میں آگیا،فوری حملے روکے جائیں،رجب طیب اردوان

استنبول ( اے بی این نیوز   )مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ترکیہ کے صدر نے ایران میں جاری حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر نے واضح کیا کہ ایران میں خونریزی کسی صورت قابل قبول نہیں اور حالات کو مزید خراب ہونے […]

اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر پر حملے کے بعد نیتن یا ہو کی حالت غیر

تہران (اے بی این نیوز    )لبنان اور ایران سے جڑی حالیہ کشیدگی کے دوران اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر پر حملے کی خبر نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ انتہائی حساس مقام پر کیا گیا جس کے فوراً بعد عمارت کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا، سکیورٹی […]

100ے لیکر 5000تک کے نئے کرنسی نوٹ؟10 روپے کا نیا نوٹ یا سکہ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (رضوان عباسی  ) پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری کرنے اور دس روپے کے بینک نوٹ کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل منعقد ہوگا جس میں مالیاتی نظام سے متعلق متعدد تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

قطر پر ایران کے میزائل حملے،جا نئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

دوہا ( اےبی این نیوز    )قطر کے ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی خبروں کے بعد صورتحال پر اہم وضاحت سامنے آگئی ہے۔ قطر کی وزارتِ دفاع کے سرکاری بیان کے مطابق ایرانی حملوں کو ضرور ناکام بنایا گیا، تاہم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بعض دعوے درست نہیں ہیں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق […]

افغان طالبان کو دوٹوک فیصلہ کرنا ہوگا وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں یا دہشت گرد گروہوں کیساتھ

اسلام آباد ( اےبی این نیوز    ) افغان طالبان کو اب دوٹوک فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں یا دہشت گرد گروہوں کی حمایت جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خطے میں امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہوچکے ہیں اور دوہری پالیسی مزید قابل قبول نہیں رہے گی۔ سیکیورٹی […]

ایران کے خلاف ایک بڑا حملہ بہت جلد ہو نے جا رہا ہے،ٹرمپ

وا شنگٹن ( اےبی این نیوز    )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر “ایپک فیوری” نامی فوجی کارروائی کے تحت ایران میں بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔ ان کے مطابق یہ کارروائی خطے کی سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی اور […]