اہم خبریں

ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اندر کی بات بتا دی، حارث کھوکھر سے دوریاں کیوں

لاہور ( اے بی این نیوز   ) ڈاکٹر نبیہا علی خان نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی بدترین تنقید نے انہیں شادی کے صرف چند روز بعد ہی طلاق لینے پر غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ڈاکٹر نبیہا نے اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے حال ہی میں مولانا طارق جمیل کی رہائش […]

آج ملک میں ضمنی انتخابات پرامن رہے،چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہنے مانیٹرنگ روم میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج ملک میں ضمنی انتخابات پرامن رہے،۔ پنجاب اورخیبرپختونخواحکومت کےتعاون کاشگرگزارہوں۔ ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ ہمیشہ کم ہوتاہے۔ اس انتخاب سےپارلیمنٹ کےنمبرگیمزمیں تبدیلی نہیں ہونی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ آج کےالیکشن میں ٹرن […]

راولپنڈی کے عوام ہو جائیں ہوشیار،ای چالان کا نظام شروع،اب گھر پر جرمانے ملیں گے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) شہر میں سیف سٹی منصوبے کے تحت ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خودکار چالان جاری کیے جائیں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ای چالان ہیلمٹ نہ پہننے، سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے، سگنل توڑنے اور […]

کلاس اول سے ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری ، جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز   ) کلاس اول سے ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق یہ امتحانات 10 مارچ سے 22 مارچ 2026 تک ہوں گے اور نتائج 31 مارچ کو جاری کیے جائیں گے۔ عہدیداروں نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے ترمیم شدہ […]

تین ملکی ٹی20 سیریز ، پاکستان کا زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) تین ملکی ٹی20 سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ بیٹنگ میں کپتان بابر اعظم نے 52 گیندوں پر 74 رنز بنائے، جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کا قیمتی اضافہ کیا۔ صائم ایوب 13 اور فہیم اشرف 3 رنز بنا کر […]

ضمنی الیکشن،مزید شہروں کے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج مو صول، جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز   ) ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، کوٹ مومن اور لاہور میں ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 29 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری 17,157 ووٹ لے کر سبقت میں […]

26 ارب روپے کی ٹیکس ریکوری،ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے لارج ٹیکس پیئر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قبضے میں لی گئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہے۔ ذرائع […]

ڈیرہ غازی خان این اے 185 ، 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج ، سردار محمود قادر لغاری نے میدان مار لیا

ڈیرہ غازی خان( اے بی این نیوز   )ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری 13,098 ووٹ لے کر سبقت میں ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار دوست محمد کھوسہ 4,752 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔ یہ غیرحتمی نتائج […]

ڈیرہ غازی خان، لاہور، مظفرگڑھ، کوٹ مومن اور چیچہ وطنی کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج

ڈیرہ غازی خان، لاہور، مظفرگڑھ، کوٹ مومن،چیچہ وطنی( اے بی این نیوز   )ڈیرہ غازی خان، لاہور، مظفرگڑھ، کوٹ مومن اور چیچہ وطنی میں ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر […]

پاکستان کا زمبا بوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پاکستان نے زمبابوے کے خلاف میچ کے لیے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ وہ زمبابوے کو اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے اور آج میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ زمبابوے […]