اہم خبریں

حبا بخاری کی ویڈیو نے ہلچل مچادی

کراچی (اے بی این نیوز      )نامور اداکارہ حبا بخاری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ کوئی نیا پراجیکٹ نہیں بلکہ ان کی ایک پرانی ویڈیو ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک پرانی گانے کی جھلک دکھائی گئی ہے جو ماضی […]

سی پیک کی بدولت پاکستان میں3سال میں توانائی بحران پرقابوپایاگیا،وزیر اعظم

بیجنگ ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم شہباز شریف نے بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں شرکت کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کانفرنس ہے جس میں پاکستان اور چین کے تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی جھلکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس دونوں ممالک […]

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز        )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) پشاور نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق اس سال امتحانات میں کل 62 ہزار 322 طلباء نے شرکت کی جن میں سے 44 ہزار 902 امیدوار کامیاب قرار پائے، اس طرح کامیابی کا […]

مریم نواز نے روٹی اور آٹے کے تھیلے کے نرخ مقرر کر دیئے ،جا نئے کتنے

لاہور ( اے بی این نیوز        )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ فیڈ ملوں میں گندم کا استعمال روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ پیرا کے […]

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل،تباہی مچادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ ہائی الرٹ ۔ پانی کا بہاؤ 6 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرنے پر ہیڈ خانکی کے قریب پہلا شگاف ڈالنے کی تیاریاں مکمل ۔ جلالپوربھٹیاں میں کئی دیہات متاثر۔ شہری […]

ججز نے اپنے آپ کو استعمال ہونے دیا، اصل حکمران عوام ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )ملک میں اگر آئینی حکومت نہیں اور میں بطور جج کچھ نہیں کر رہا تو میں حلف کی خلاف ورزی کر رہا ہوں۔ 77 سالہ عدلیہ کی تاریخ میرے لئے قابلِ فخر نہیں ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا سیمینار سے خطاب ۔ کہا سوال ہوا کہ […]

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب

راولپنڈی( اے بی این نیوز        ) 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پولیس نے فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق شہر میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ اس موقع پر چھ ہزار سے […]

کرکٹر حیدر علی سرخرو ہو گئے،کیس بند

مانچسٹر (اے بی این نیوز) مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹرحیدر علی کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر بند کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تفتیش کے دوران کرکٹر پر عائد الزامات ثابت نہ ہو سکے، جس کے بعد حیدر علی پر سے تمام الزامات ختم کر دیے گئے ہیں۔ […]

لندن پلان سے آج تک ،بیرسٹر عقیل ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ لندن پلان اور مری پلان سمیت 2014 کے دھرنوں کے پس منظر کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، ان عوامل نے پاکستان کی سیاست اور جمہوری نظام کو براہِ راست متاثر کیا ہے۔ انہوں نے […]

نیا مون سون اسپیل 24 گھنٹوں میں پاکستان داخل، سیلاب کا الرٹ جاری،پنجاب اور سندھ کے نشیبی علاقے خطرے میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مون سون کا نواں اسپیل داخل ہو گا جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے […]