اہم خبریں

علیمہ خان کا بیٹا شاہ ریز رہا

لاہور (اے بی این نیوز      ) علیمہ خان کے بیٹے شاہرہ ریز کو پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ رہائی اس وقت عمل میں آئی جب گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔ ضمانت ملنے کے بعد اہلخانہ اور قریبی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، جبکہ خبر سوشل […]

دریائے چناب کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل، عوام سرکار کی امداد کے منتظر،سراپا احتجاج

مظفرگڑھ (اے بی این نیوز      ) مظفرگڑھ میں دریائے چناب کے کنارے ایک بڑا احتجاج دیکھنے میں آیا جہاں سیلاب متاثرین نے پل چناب پر دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی کو متاثر کر دیا۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ پانی گھروں میں داخل ہو چکا ہے، زندگی اجیرن ہو گئی ہے اور اب تک […]

عید میلاد النبیﷺشایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں عروج پر

لاہور(اے بی این نیوز      ) عید میلاد النبیﷺ شایان شان اور عقیدت و احترام سے منانے کی تیاریاں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق حتمی شکل دے دی گئی ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اتحاد بین المسلمین کے اجلاس میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔ سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ […]

پاکستان اور چین کےمابین 21 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

بیجنگ(اے بی این نیوز      ) پاکستان اور چین کے درمیان معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے بیجنگ میں بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے 21 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔ کانفرنس کے دوران […]

ڈاکٹر محمد منصور نے ایٹین ہاوسنگ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )پاکستان کی معروف اسٹیٹ آف دی آرٹ ہاؤسنگ سوسائٹی جو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع ہے، کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر محمد منصور کو ایٹین منصوبے کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 20 سال سے زائد بین الاقوامی تجربے کے […]

حبا بخاری کی ویڈیو نے ہلچل مچادی

کراچی (اے بی این نیوز      )نامور اداکارہ حبا بخاری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ کوئی نیا پراجیکٹ نہیں بلکہ ان کی ایک پرانی ویڈیو ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک پرانی گانے کی جھلک دکھائی گئی ہے جو ماضی […]

سی پیک کی بدولت پاکستان میں3سال میں توانائی بحران پرقابوپایاگیا،وزیر اعظم

بیجنگ ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم شہباز شریف نے بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں شرکت کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کانفرنس ہے جس میں پاکستان اور چین کے تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی جھلکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس دونوں ممالک […]

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز        )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) پشاور نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق اس سال امتحانات میں کل 62 ہزار 322 طلباء نے شرکت کی جن میں سے 44 ہزار 902 امیدوار کامیاب قرار پائے، اس طرح کامیابی کا […]

مریم نواز نے روٹی اور آٹے کے تھیلے کے نرخ مقرر کر دیئے ،جا نئے کتنے

لاہور ( اے بی این نیوز        )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ فیڈ ملوں میں گندم کا استعمال روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ پیرا کے […]

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل،تباہی مچادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ ہائی الرٹ ۔ پانی کا بہاؤ 6 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرنے پر ہیڈ خانکی کے قریب پہلا شگاف ڈالنے کی تیاریاں مکمل ۔ جلالپوربھٹیاں میں کئی دیہات متاثر۔ شہری […]