ایک اور ٹک ٹاکر جان سے گیا

منڈی بہاؤالدین( اے بی این نیوز ) منڈی بہاؤالدین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹک ٹاک کے جنون نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق نوجوان سیلابی پانی میں اتر کر ویڈیوز بنا رہا تھا تاکہ اپنے فالورز بڑھا سکے، لیکن یہ شوق موت کا سبب بن گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم […]
مریم نواز کا ایک اور کارنامہ ،کلینک آن بوٹس کا آغاز

لاہور( اے بی این نیوز ) صوبے کی تاریخ میں پہلی بار، پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کو طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے “کلینکس آن بوٹس” کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر متاثرہ آبادیوں تک پہنچنے کے لیے کشتیوں پر موبائل ہسپتال قائم کر دیے گئے ہیں۔ پنجاب […]
نا قابل یقین ’’کرپٹوکنگ آف پاکستان‘‘14دن میں دس کروڑ کا منافع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں کرپٹو کی تاریخ ساز کامیابی “ابوکارٹل” بنا کرپٹو کنگ آف پاکستان پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنینس (Binance) کی جانب سے منعقدہ ملک گیر مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی ابوکارٹل (AbuCartel) نے سب کو […]
قومی وصوبائی اسمبلیوں کےضمنی الیکشن ملتوی

لاہور ( اے بی این نیوز ) پنجاب میں حالیہ بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے پانچ اور پنجاب اسمبلی کے چار حلقوں میں پولنگ ممکن نہیں رہی، جن میں این اے 66 وزیرآباد، […]
دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )کوئٹہ میں جاری اعلامیے کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ صرف ایمرجنسی اور لازمی سروسز سے وابستہ افسران اپنی ڈیوٹی انجام دیتے رہیں گے تاکہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی متاثر نہ […]
علیمہ خان کا بیٹا شاہ ریز رہا

لاہور (اے بی این نیوز ) علیمہ خان کے بیٹے شاہرہ ریز کو پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ رہائی اس وقت عمل میں آئی جب گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔ ضمانت ملنے کے بعد اہلخانہ اور قریبی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، جبکہ خبر سوشل […]
دریائے چناب کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل، عوام سرکار کی امداد کے منتظر،سراپا احتجاج

مظفرگڑھ (اے بی این نیوز ) مظفرگڑھ میں دریائے چناب کے کنارے ایک بڑا احتجاج دیکھنے میں آیا جہاں سیلاب متاثرین نے پل چناب پر دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی کو متاثر کر دیا۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ پانی گھروں میں داخل ہو چکا ہے، زندگی اجیرن ہو گئی ہے اور اب تک […]
عید میلاد النبیﷺشایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں عروج پر

لاہور(اے بی این نیوز ) عید میلاد النبیﷺ شایان شان اور عقیدت و احترام سے منانے کی تیاریاں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق حتمی شکل دے دی گئی ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اتحاد بین المسلمین کے اجلاس میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔ سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ […]
پاکستان اور چین کےمابین 21 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

بیجنگ(اے بی این نیوز ) پاکستان اور چین کے درمیان معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے بیجنگ میں بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے 21 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔ کانفرنس کے دوران […]
ڈاکٹر محمد منصور نے ایٹین ہاوسنگ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کی معروف اسٹیٹ آف دی آرٹ ہاؤسنگ سوسائٹی جو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع ہے، کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر محمد منصور کو ایٹین منصوبے کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 20 سال سے زائد بین الاقوامی تجربے کے […]