صورتحال کشیدہ، شیلنگ،پولیس کی اضافی نفری طلب

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں ایک بار پھر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے، شارع فیصل ایف ٹی سی کے قریب پولیس اور قوم پرست جماعت کے کارکن آمنے سامنے آ گئے۔ ریلی کے شرکا کراچی پریس کلب کی جانب بڑھ رہے تھے کہ اس دوران جھڑپ شروع ہوئی اور پولیس نے ہجوم کو […]
پی ٹی آئی کیلئے بر ی خبر،اہم راہنما پارٹی چھوڑ گیا،جا نئے کون

بھمبر ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ہے، آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر سے اہم رہنما پارٹی سے الگ ہو گئے۔ تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے سماہنی میں پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ طور پر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میجر (ر) […]
عمران خان ذہنی مریض ،ہسپتال اورفلاحی منصوبوں کے فنڈز تک کھا گیا،عطا تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی قیادت عوامی خدمت کے ایجنڈے پر سرگرم ہے اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پارٹی نے ہمیشہ عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے حلقے میں عوام سے جو وعدے کیے تھے، ان کی […]
موسم سرما کیلئے گیس شیڈول جاری،جا نئے کس کس وقت گیس ملے گی

لاہور ( اے بی این نیوز )سردی کے موسم کیلئے گیس شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایس این جی پی ایل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے نیا ٹائم ٹیبل دے دیا۔ دسمبر سے فروری تک کے اس شیڈول کے مطابق صارفین کو دن میں تین مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی، تاکہ وہ ناشتہ، […]
سوئی میں وڈیرہ نورعلی چاکرانی کا 100 سے زائد ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کا اعلان

سوئی(اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں پاکستان ہاؤس میں بلوچ ریپبلیکن آرمی (براہمداغ بگٹی گروہ) کے معروف کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیے اور میرآفتاب بگٹی کی […]
نظام کوقابض اشرافیہ سے چھڑاناہے،امیرجماعت اسلامی نعیم الرحمان

لاہور ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے در پر بار بار حاضری دیتی ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان […]
لاہور شہر کا اے کیو آئی کم ہو کر216 پر آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور شہر کا اے کیو آئی کم ہو کر216 پر آگیا، ہوا کی رفتار 8کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ 22درجہ حرارت ریکارڈ، اے کیو آئی ٹمپریچرکے گھٹنے بڑھنے پر منحصر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ملٹی سیکٹورل اسموگ کنٹرول پلان شدت سے جاری۔ […]
معافی کی درخواست مسترد

یروشلم ( اے بی این نیوز ) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی نیتن یاہو کی معافی کی درخواست صاف مسترد کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو گزشتہ پانچ برس سے کرپشن اور بدعنوانی کے سنگین مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ صدر ہرزوگ نے ٹرمپ […]
عمران خان سے ملاقاتیں بند،اڈیالہ جیل کے باہر اجتماع پر پابندی، سہیل آفریدی کو بھی واپس بھیجا جا ئیگا،تارڑ،پی ٹی آئی بین ہو نے کے امکانات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اہم انکشافات کرتے ہوئے واضح کیا کہ عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں، جبکہ ان کی بہنوں کی ممکنہ گرفتاری کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]
آج سونے کا ریٹ

کراچی ( اے بی این نیوز )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 23 ڈالر سستا ہو کر 4,198 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہو گئے۔ فی تولہ سونا 2,300 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، […]