اہم خبریں

آئندہ 24 گھنٹے اہم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹے ملتان اور مظفرگڑھ کے لیے نہایت اہم ہیں کیونکہ ان علاقوں میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے مخیر حضرات اور عوام سے پرزور اپیل کی کہ وہ دل کھول […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا دو ٹوک فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد (رضوان عباسی )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے 29 ستمبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی پہیہ جام ہڑتال میں عدم شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اس احتجاجی کال سے مکمل طور پر دور رہیں۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر […]

نائب وزیراعظم مستعفی

لندن (اے بی این نیوز     )لندن سے بڑی سیاسی خبر سامنے آئی ہے جہاں برطانیہ کی نائب وزیراعظم انجیلاریز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر ایجنسیوں کے مطابق انجیلاریز نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جائیداد کی خریداری میں ٹیکس بچانے کی کوشش کی تھی، جس کے بعد یہ معاملہ سیاسی اور […]

علی امین کے خلاف احتجاج

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )کے پی کے کے مختلف اداروں کے سرکاری ملازمین کا اڈیالہ جیل کے قریب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے خلاف احتجاج ۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ ہم نے ووٹ بانی پی ٹی ائی کو دیا لیکن وزیراعلی کے پی کے صوبے کے سرکاری ملازمین پر ظلم […]

افغان فیملیز کی زبردستی بے دخلی پر افسوس ، وزیرستان آپریشن بند ہونا چا ہئے،صحت ٹھیک ہے، عمران خان

راولپنڈی( اے بی این نیوز        ) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی صحت سے متعلق مختلف خبریں گردش کر رہی تھیں، جس پر بانی نے خود وضاحت دی ہے کہ ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور کسی قسم کی کوئی سنگین شکایت نہیں۔ ان کا کہنا […]

نئی روایت ،پی ٹی آئی کی اپنی اسمبلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سیلاب سے ہٹ کر بات کرنے سے منع کیوں کیا۔ پی ٹی آئی ارکان کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ ۔ پارلیمنٹ کے باہر اسمبلی لگالی۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے رولنگ دی کہ آج ہم سیلاب پر بات کریں گے۔ افغانستان میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی بات […]

پاکستان یواےای کو31رنزسےشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

شارجہ (  اے بی این نیوز        )شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے کر تین ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں یو اے ای کی […]

امیتابھ بچن کو کروڑوں کی گاڑی دی،بدلے میں تھپڑ رسید کر دیا،جا نئے کس کو پڑا،کس نے مارا

ممبئی (  اے بی این نیوز        )بالی ووڈ کے سینئر ہدایت کار ودھو ونود چوپڑا نے کہا ہے کہ انہوں نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو فلم ایکلویہ دی رائل گارڈ کی ریلیز کے بعد 4 کروڑ روپے کی کار تحفے میں دی تھی جس پر انہیں ان کی والدہ کا تھپڑ کھانا پڑا تھا۔ ایک حالیہ […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کا اعلان

کھٹمنڈو (  اے بی این نیوز        ) نیپال نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے جو حکومت کی رجسٹریشن شرائط پوری نہیں کر رہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ جعلی خبروں، نفرت انگیز مواد اور بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے کے لیے کیا گیا […]

حقائق کبھی چھپائے نہیں جا سکتے، چاہے وہ کڑوے ہی کیوں نہ ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) حقائق کبھی چھپائے نہیں جا سکتے، چاہے وہ کڑوے ہی کیوں نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ سیاستدان اپنی بات کا دفاع کرنے کی بجائے دوسروں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور جھوٹے الزامات کو برداشت […]