ہمیں سیرت مصطفیﷺ کی روشنی میں مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ، صدر مملکت،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) صدر آصف زرداری کا 12 ربیع الاول کے موقع پر پیغام ۔ صدر مملکت کی قوم اور مسلم امہ کو 12 ربیع الاول کے بابر کت دن کی مبارکباد۔ صدر مملکت نے کہا کہ تاریخی اور یادگار موقع امت مسلمہ کے لیے خوشی اور عقیدت کا باعث ہے ۔ 12ربیع […]
تبدیلی آنے میں دیر نہیں لگتی، اصلاح کی طرف چلنے کی ضرورت ہے، احمد اویس

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما احمد اویس نے کہا کہ اختیار ولی کا جواب مدبرانہ اور متوازن تھا اور یہی رویہ جمہوری سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت اصل میں مخالف نقطہ نظر کو برداشت کرنے اور شخصیت کو تسلیم کرنے کا نام ہے، […]
جسٹس منصورعلی شاہ کے چیف جسٹس سے 6 سوال،خط لکھ دیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) جسٹس منصورعلی شاہ کانئےعدالتی سال سےپہلے چیف جسٹس کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس کےسامنے6سوال رکھ دیے۔ خط میں لکھاس گیا کہ پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی اجلاس میں قانونی ذمہ داریاں پوری کرنےکیلئےکیوں نہیں بلایاگیا۔ رولزمیں ترمیم کی منظوری سرکولیشن کےذریعے کیوں لی گئی؟ اختلافی نوٹ جاری کرنےسےمتعلق نئی […]
وزیراعظم سے مسجد اقصیٰ کےامام احمدحسین کی ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم سےفلسطینی صدرکےمشیر مذہبی امورمحمودصدیقی الھباش کی ملاقات۔ ملاقات میں مسجد اقصیٰ کےامام احمدحسین اورپاکستان میں فلسطینی سفیرکی بھی ملاقات۔ وزیراعظم کافلسطین کیلئےپاکستانی عوام کی غیرمتزلزل حمایت کےعزم کااعادہ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ فلسطین برادرملک،پاکستان اپنی مکمل حمایت جاری رکھےگا۔ فلسطینی عوام بہادری سےاسرائیلی جارحیت کاسامناکررہےہیں۔ ہرفورم پرفلسطینی عوام […]
میٹرک کے امتحان ملتوی،نئی تاریخ آگئی،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے مطابق میٹرک سیکنڈ اینول 2025، کے ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ 10 ستمبر سے شروع ہونے والے امتحانات اب 29 ستمبر 2025 سے منعقد ہوں گے۔ فیصلہ پنجاب کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث طلبہ و […]
صدر مملکت کو سفارش،جا نئے اہم خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سفارش ارسال۔ 12 ربیع الاول کے بابرکت دن کی مناسبت سے سفارش کی گئی۔ قیدیوں کی مختلف جرائم کی سزاؤں میں 100 دن کمی کی تجویز۔ سفارش اسپیشل ریمیشن پالیسی 2025 کے تحت دی گئی۔ مزید پڑھیں :علیمہ خان مادر ملت […]
علیمہ خان مادر ملت ٹو،نیا مطالبہ

پشاور (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالسلام آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ علیمہ خان کو مادرِ ملت ثانی کا خطاب دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی […]
سونا مہنگا،جا نئے کتنا

کراچی (اے بی این نیوز )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر اضافے کے ساتھ نئی قیمت 3552 ڈالر فی اونس کی نئی بلند ترین سطح پر […]
محسن نقوی بمقابلہ مریم ریاض وٹو ، ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا ٹوئٹ ۔ انہوں نے کہا کہ چیزوں کا تجزیہ کریں ، نقطوں کو جوڑیں اور نتیجے پر پہنچیں ۔ اچھا ڈرامہ لگا ہے اور آپ سب بے وقوف بنتے جا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مریم ریاض […]
ڈکی بھائی کیلئے بر ی خبر

لاہور (اے بی این نیوز )ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع کر دی گئی۔سوشل میڈیا پر فحش مواد اپ لوڈ کرنے اور جوئے کی ترغیب دینے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمان عرف دکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کر دی گئی۔ ایف آئی […]