اہم خبریں

بارشوں کا طویل انتظار آخرکار ختم ،کب شروع ہو نگی،جا نئے موسم بارے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ملک میں بارشوں کا طویل انتظار آخرکار ختم ہونے کو ہے۔ خشک سردی کے باعث فضائی آلودگی، موسمی بیماریوں اور مسلسل خشک دنوں نے شہریوں کی پریشانی بڑھا رکھی تھی، جبکہ نومبر میں برسنے والی بارشیں معمول سے 72 فیصد کم رہیں۔ تاہم اب ماہرینِ موسمیات نے نئی پیشگوئی کے […]

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، دوبارہ اشتعال انگیزی کی تو ردعمل پہلے سے تیز اور سخت ہوگا،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، اگر اس نے دوبارہ اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو پاکستان کا ردعمل پہلے سے بھی زیادہ تیز اور سخت ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے […]

بھارت میں بڑا سانحہ،25 افراد جان سے گئے،جا نئے تفصیلات

گوا ( اے بی این نیوز     )بھارتی ریاست گوا کے ساحلی علاقے میں واقع ایک معروف نائٹ کلب میں آگ بھڑک اٹھنے سے ملازمین اور سیاحوں سمیت 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب کلب میں ایک بالی وڈ اسپیشلسٹ ڈی جے پرفارم کر رہا تھا اور معمول سے زیادہ […]

سہیل آفریدی نے ڈی چوک جا نے کی کال کا عندیہ دیدیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد کارکنوں کو ڈی چوک جانے کی کال دیں گے۔ جلسے میں کارکنوں نے نعرے لگا کر اس مطالبے کی گونج مزید تیز کر دی، جس پر انہوں نے […]

پی ٹی آئی کا تاریخی جلسہ ،نوازاز شریف کو چیلنج، جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی نے آج ایک تاریخی جلسہ کیا جس میں فٹبال گراؤنڈ مکمل طور پر بھرا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جس کی نظر خراب ہے، اسی کو لگے گا کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں لوگ نہیں آئے۔ […]

عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہا کہ عمران خان آج بھی پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ ان کے مطابق 8 فروری کے انتخابات میں عمران خان نے 3 کروڑ ووٹ حاصل کیے اور وہ جیل میں انتہائی سخت حالات برداشت کر رہے ہیں۔ شوکت بسرا نے […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کیا قیمت ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ سے متعلق سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے، جو اس بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ بھجوائی گئی سمری کے […]

سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز     ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا ہے، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل جدید میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہے۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا […]

ڈکی بھائی کی 100 روزہ قید کی کہانی، کتنا تشدد ہوا،ہو شربا انکشافات

لاہور ( اے بی این نیوز     ) یوٹیوبر سعد الرحمن ڈ کی بھائی نے جیل میں اپنے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک تجربات کی تفصیلات بتائیں۔ اپنے 100 روزہ قید کے بعد اپنے پہلے و لاگ میں انہوں نے کہا کہ دوران حراست انہیں جسمانی اور زبانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈ کی بھائی نے […]

پشاور ، ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے حوالے سے اہم خبر، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

پشاور ( اے بی این نیوز     )پشاور سے واپسی کے دوران پی کے 71 سے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں پی ٹی آئی کارکن حسیب جاں بحق ہوا جبکہ گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری […]