عام انتخابات کے لیے تیاریاں عروج پر، امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈیول جاری،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈیول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مظفرآباد، پونچھ اور میرپور ڈویژن کے امیدوار مقررہ تاریخوں […]
ڈی آئی خان سےخبر غم، ایس ایچ او سمیت تین اہلکار شہید،ڈی ایس پی زخمی،جا نئے تفصیلات

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز ) ڈی آئی خان میں تھانہ پنیالہ کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایس ایچ او فہیم ممتاز خان اور دیگر تین اہلکار شہید ہو گئے۔ اس دوران ڈی ایس پی پہاڑپور عدنان بھی شدید زخمی ہوئے اور انہیں فوری […]
بلوچستان کی تاریخ کو مسخ کیے بغیر صحیح سیاق و سباق میں سمجھنا ضروری ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے بلوچستان نے اس سرزمین کے لیے اپنا مقدس خون بہایا اور شہداء کے اہل خانہ کے غم میں وہ برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کی […]
ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 67 رنز سے شکست دے دی

کولمبو ( اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو […]
بسنت کی تیاریاں عروج پر،اب بو کاٹا کا اگلا پڑائو کہاں ہو گا،تاریخوں کا اعلان، جا نئے تفصیلات

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) کوئٹہ میں بسنت کے رنگ اور خوشبوؤں کا تہوار لاہور کے بعد وادی میں پہنچ گیا ہے۔ شہر میں بسنت کی تقریبات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 13 سے 15 فروری تک پتنگ بازی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں […]
خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا،قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ پیش کی گئی سرکاری دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھیجا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے […]
نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی جاری

لاہور( اے بی این نیوز ) پنجاب حکومت نے نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہو […]
پی ٹی آئی کا کنٹینر تیار ، کسی بھی وقت بڑے احتجاج کا اعلان متوقع،جا نئے تفصیلات

چار سدہ ( اے بی این نیوز ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش پائی جاتی ہے اور اس حوالے سے صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے احتجاج کے لیے کنٹینر تیار کر لیا گیا ہے اور اس کا […]
سانحہ اسلام آباد، وزیر اعظم کا ترلائی کا دورہ،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ ترلائی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مسجد خدیجتہ الکبریٰ پہنچ کر سانحہ ترلائی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے متاثرہ فیملیز کے ساتھ بیٹھ کر ان کا دکھ سنا، شہداء کے لیے فاتحہ خوانی […]
پنجاب کی بیٹیاں کسی سے کم نہیں ہر میدان میں آگے ہیں،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی تین ہزار سے زائد بیٹیاں اسپورٹس گالا میں شریک ہیں اور ہر ضلع و تحصیل سے نوجوان کھلاڑی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ہر شعبے میں قیادت کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں اور عورت ملک، صوبہ […]