اہم خبریں

سابق آرمی چیف گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرنے کے نتیجے میں ان کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں، جبکہ خاندانی ذرائع کا کہنا […]

پی ٹی آئی کے کنٹینر میں مجھے تیل نظر نہیں آ رہا،مولانا فضل الرحمان

چار سدہ (اے بی این نیوز)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، کیونکہ سیاست جماعتیں کرتی ہیں اور حکومت عوام کے مسائل حل کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوئی صوبہ […]

نواز شریف کو جو ریلیف دیا گیا تھا، عمران خان کو بھی وہی ملنا چاہیے، شفیع جان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کو اہمیت دی جا رہی ہے اور سیاست نہیں کی جا رہی۔شفیع جان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی معالج کی رسائی ممکن بنانے پر زور دیا جا رہا ہے تاکہ […]

مسافر طیارے کو حادثہ

موغادیشو ( اے بی این نیوز       )صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا، لیکن پائلٹ کی مہارت اور فوری فیصلے کی بدولت تمام 55 مسافر اور عملہ محفوظ رہے۔ طیارہ موغادیشو کے اڈن ایڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران رن وے سے ہٹ کر […]

مری سے افسوسناک خبر

مری ( اے بی این نیوز   )مری کے نواحی علاقے لوئر دیول، تھانہ پھگواڑی کی حدود میں سجاد عرف بلا کے 13 سے 14 سالہ بیٹا عبدالمعیض کو قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کو گزشتہ روز گھر سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا، اور آج صبح فجر کی نماز کے بعد والدین نے […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر،300یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لاگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لاگو کر دیے گئے ہیں۔ یہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں قسم کے صارفین پر عائد کیے گئے ہیں۔ ماہانہ 100 یونٹ […]

اقتدار مستقل نہیں ہوتا،آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ، ہر ظلم کا حساب لیں گے،سہیل آفریدی

پشاور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا،آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ، اور ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جمرود کی اپلائیڈ سائنسز کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے […]

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات،طلبا کیلئے اچھی خبر،داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،جا نئے کب تک جمع کرا سکتے ہیں 

لاہور ( اے بی این نیوز   ) انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے لیے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کی منظوری دی ہے، جس کے تحت امیدوار سنگل فیس کے […]

مودی پھر پھنس گیا،کسانوں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

دہلی ( اے بی این نیوز   )بھارتی کسانوں نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت کل یعنی 12 فروری کو پورے بھارت میں ہڑتال ہوگی۔ بھارتی کسانوں کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں بھارت نے امریکہ کو حد سے زیادہ رعایتیں دی ہیں […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس، اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا اور اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف دائر 3 شکایات پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آرٹیکل 209 کے تحت کونسل نے اجلاس میں […]