ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو،مر غی ،انڈے، دال مونگ، دہی، بڑا گوشت، کپڑے، لکڑی مہنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ملک میں مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح […]
وفاقی آئینی عدالت نے پہلا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے پہلا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے پندرہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔ آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کا عبوری حکم کالعدم قرار دے دیا۔ آئینی عدالت نے آئینی بینچ اور ریگولر بینچ میں اختیارات کی تقسیم […]
شہزاد اکبر کی پاکستان واپسی سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کی پاکستان واپسی سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستانی حکومت نے برطانوی حکومت کو مطلوبہ دستاویزات باقاعدہ طور پر ارسال کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام کو بھیجی گئی دستاویزات میں شہزاد اکبر کے خلاف درج مقدمات اور […]
عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں گے نہ ہی بلاول بھٹو کو ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ حکومت نہ تو حقیقی معنوں میں جمہوری ہے اور نہ ہی عوامی نمائندگی کی عکاس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقتدار کا اصل حق عوام کے پاس ہونا چاہیے اور وزیراعظم کا فیصلہ […]
بنگلہ دیش کے حا لات کشیدہ،شدید احتجاجی مظاہرے شروع

بنگلہ دیش ( اے بی این نیوز )بنگلہ دیش کے سیاسی کارکن عثمان ہادی پر قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جہاں شدید احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ ڈھاکا میں مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف سخت نعرے لگائے اور انہیں گجرات کا قصاب قرار […]
کوئی وفاقی وزیر خود سوسائٹی بھی بناتا ہو، وزارت بھی چلا رہا ہو تو معاملات اس طرح نہیں چل سکتے،سینیٹر پلوشہ خان اور علیم خان میں گرما گرمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر پلوشہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ایک اہم سوال پر وفاقی وزیر علیم خان نے شدید ردِعمل دیا اور جواب دینے سے گریز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کابینہ کے بعض ارکان اجلاسوں میں سب کے سامنے نہ صرف بھڑک اٹھتے ہیں بلکہ دھمکی […]
انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

دبئی ( اے بی این نیوز )دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے […]
موجودہ حالات میں مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں،مشیرِ وزیراعظم رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیرِ وزیراعظم رانا ثنااللہ نے اے بی این کے پروگرام ’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی توڑنے کی کسی بھی کوشش پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، کیونکہ جیل اور قیدیوں کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ پی ٹی آئی قیادت […]
پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین قر بتیں؟عمران خان سے ملاقات؟فواد چوہدری کے اے بی این پوڈ کاسٹ میں حیران کن انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بہت جلد ان کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، جبکہ ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں تیز ہو چکی ہیں۔ بعض اہم اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان […]
ریاستی مشینری کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کو سختی سے روکا جا رہا ہے اور ہر منگل جیل کے باہر ملاقات کے لیے کوششیں کی جاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وکلا عدالت اور جیل مینول کے مطابق رسائی حاصل کرتے […]