اہم خبریں

بنگلہ دیش میں انارکی عروج پر،بھارتی دھمکیوں کا معاملہ سامنے آگیا

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز       )بنگلا دیش میں سیاسی کشیدگی ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ نوجوان رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد اب ایک اور سیاسی شخصیت کو مبینہ طور پر بھارت کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دیے جانے کا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ ڈھاکا سے آنے والی رپورٹس کے مطابق بنگلا […]

گاڑیوں کی کیش خرید و فرخت پر جرمانہ عائد کر نے کا فیصلہ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گاڑیوں کی خرید و فروخت سے متعلق ایک اہم اور سخت فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت کیش میں گاڑیاں خریدنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق اب 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گاڑی اگر بینکنگ […]

ٹک ٹاک کا الگورتھم جس نے امریکہ کو بھی پریشان کر دیا،حقیقت سامنے آگئی،جا نئے کیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز       )مختصر ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اور اس کی وجہ ہے اس کا طاقتور اور منفرد الگورتھم، جسے کنٹرول کرنے کی خواہش اب امریکا بھی ظاہر کر رہا ہے۔ 21 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق چینی کمپنی […]

شاہینوں نے سورمائوں کو دھول چٹا دی،جا نئے تفصیلات

دبئی ( اے بی این نیوز       )پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ جیت کر ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 191 رنز سے عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ […]

بلوچستان کے لوگ آج ایک وقت کی روٹی کے محتاج ہو چکے ہیں،سردار اختر مینگل

اسلام آباد (اےبی این نیوز       ) سردار اختر مینگل نے ملکی سیاسی تاریخ اور موجودہ حالات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوب خان کی اولاد عمر ایوب کو نااہل کیا گیا تو اس کی جگہ کسی اور کو لے آیا گیا، یعنی چہرے بدلے گئے مگر نظام وہی رہا۔ انہوں نے کہا کہ […]

بنگلہ دیش کے کرکٹ کوچ اسلام آباد کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے

اسلام آباد (اےبی این نیوز       ) بادل برسنے لگے تو یوں محسوس ہوا جیسے قدرت نے درالحکومت پر حسن کے رنگ بکھیر دیے ہوں۔ ٹھنڈی ہوا، بارش کی بوندیں اور ہر طرف پھیلا سبزہ… اسلام آباد حقیقی معنوں میں دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے بارش کی بوندیں درختوں کی پتیوں سے […]

پینشن اور تنخواہ کا معاملہ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز       ) پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، حکومت نے اس پابندی کو ختم کر دیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دوبارہ ملازمت کرنے والے ریٹائرڈ […]

بارش کا سلسلہ شروع ، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

مظفر آباد (اےبی این نیوز       ) مظفرآباد اور اس کے گرد و نواح میں طویل خشک سالی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، تاہم بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ وقفے […]

ڈی چوک کی ریلی کے حوالے سے گورنر کے پی نے نیا مسئلہ کھڑا کر دیا جا نئے کیا

پشاور (اےبی این نیوز       ) گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں۔ کیا احتجاج کے ذریعے سزا یافتہ افراد کو رہا کرایا جاتا ہے؟ عدالتیں موجود ہیں، رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کریں۔ بشریٰ بی بی کیسے غیر سیاسی ہو سکتی ہیں؟ پشاور سے ڈی چوک […]

انڈر 19 ایشیا کپ، شاہینوں کے تابڑ توڑ حملے، سورما مشکل میں،صرف 68رنز پر آدھی ٹیم پویلین واپس

دبئی (اےبی این نیوز       )انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا جہاں پاکستان کی مضبوط کارکردگی نے بھارت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔ بڑے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور صرف 68 رنز پر اس کی آدھی […]