اہم خبریں

وفاقی اداروں کے منافع میں 13 فیصد کمی، سرکاری اداروں کو 832 ارب روپے سے زائد کا نقصان

اسلام آباد (رضوان عباسی )شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت کے دوران سرکاری ملکیتی اداروں (SOEs) کے مجموعی منافع میں 13 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں کو مجموعی طور پر 2 ہزار 164 ارب روپے کی حکومتی گارنٹیز فراہم کیں، جب کہ […]

سونا اپ ڈیٹ آگئی،خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری،تاریخی سونا سستا،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز) مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 373 روپے کی کمی […]

ٹی20 ورلڈ کپ ، یو اے ای نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈاکی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کولمبو (اے بی این نیوز    ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے بھرپور مقابلہ کیا تاہم اختتامی اوورز میں یو اے ای کے بیٹرز نے ذمہ […]

مارچ میں لاہور میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل نیا چلڈرن ہسپتال فعال ہو جائے گا، مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجریوں پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ معصوم بچوں کی جانیں بچانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ماؤں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر انہیں دلی […]

وفاقی حکومت کے قرضوں میں بڑا اضافہ، 22 ماہ میں 13 ہزار 719 ارب روپے بڑھ گئے

اسلام آباد (رضوان عباسی )وفاقی حکومت کے قرضوں میں نمایاں اضافہ سامنے آ گیا ہے۔ اے بی این نیوز کی جانب سے حاصل کی گئی سرکاری دستاویزات کے مطابق موجودہ حکومت کے پہلے 22 ماہ کے دوران وفاقی قرضوں میں مجموعی طور پر 13 ہزار 719 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اے بی این نیوز […]

عمران خان کو دو ماہ تک اڈیالہ سے کہاں منتقل کیا جائیگا،وزیر داخلہ نے بتا دیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زیر تعمیر نئی جیل آئندہ دو ماہ میں مکمل ہو جائے گی، اور جیل کی تکمیل کے بعد بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کر دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ چونکہ بانی کو […]

کراچی سے خبر غم،9 افراد جان کی بازی ہار گئے،جا نئے تفصیلات

کراچی (اے بی این نیوز) کراچی کے علاقے کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ریسکیو حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک […]

جیفری ایپسٹین کی خیبر پختونخوا کے حوالے سے ای میل لیک،جا نئے انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی ایک ای میل خط و کتابت میں پاکستان میں پولیو مہم، سیکیورٹی صورتحال اور قبائلی علاقوں میں سرگرمیوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ لیک ہونے والی ای میل میں بھیجنے والے کے طور پر Boris Nikolic اور وصول کنندہ کے طور […]

وفاقی محتسب کا تاریخی فیصلہ، حاضر سروس وائس چانسلر کو ملازمت سے برطرف کرنےکا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی محتسب نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے حاضر سروس وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان کو جنسی ہراسانی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ملازمت سے فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال اور “کوئیڈ […]

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طالب علم کی جانب سے بھارتی ترانہ گانے پر صارفین کا شدید ردعمل،سخت کارروائی کا مطالبہ

چارسدہ ( اے بی این نیوز   )باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طالب علم کی جانب سے بھارتی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید۔صارفین کا سخت کارروائی کا مطالبہ، طالب علم کا مؤقف، یہ محض تفریح تھی، کسی قسم کی ہمدردی نہیں خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی میں […]