بہن ، بھائی کو حبس بیجا میں رکھنے کا کیس،عدالت نے 15 دن میں رپورٹ طلب کر لی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)بہن اور اس کے بھائی کو حبس بیجا میں رکھنے اور ان کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر عدالت نے ایس پی کو انکوائری کرکے 15 دن میں رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ محترمہ زنیرا ظفر کے […]
ٹی20ورلڈکپ،بھارت انگلینڈکوشکست دےکرفائنل میں پہنچ گیا

ممبئی ( اے بی این نیوز )ممبئی میں کھیلے گئے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا جس نے شائقین کرکٹ کو […]
ایران کے سابق رہبر کے بیٹے کو سپریم لیڈر کے طور پر قبول نہیں کیا جائیگا،اس انتخاب میں میرا کردار ہونا چاہیے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے نئے رہبر کے انتخاب میں انہیں براہِ راست کردار ادا ہوناہیے تاکہ ایک ایسا قائد منتخب ہو جو ملک میں اتحاد اور امن قائم کر سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کے سابق رہبر کے بیٹے کو سپریم لیڈر کے طور پر […]
بھارتی جنگی طیارہ مسلح مشن کے دوران لا پتہ ہو گیا

آسام ( اے بی این نیوز )آسام میں بھارتی لڑاکا جنگی طیارہ ریڈار سے اچانک لاپتہ ہو گیا ہے یہ اطلاع دفاعی ذرائع اور حکام نے دی ہے کہ طیارے نے شام کی پرواز کے دوران رادار سے رابطہ کھو دیا اور تب سے اس کا سراغ نہیں مل سکا. بھا رتی فضائیہ کے مطابق طیارہ مسلح […]
ٹرمپ کا ایران پر بھرپور قوت سے حملے جاری ررکھنے کا اعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے بقول یہ کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے ضروری تھیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکہ نے پہلے حملہ نہیں کیا ہوتا تو ایران دو ہفتوں میں […]
ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی برقرار ہے اور ایران کے دعوے […]
رمضان پیکج،10000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ،راشن کارڈ کی شرط ختم، اب ساتھ کیا لے کر جا نا ہوگا،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کے دوران مستحق خاندانوں کو 10,000 روپے نقد امداد دی جارہی ہے۔ اس سہولت کے لیے اب راشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ا مداد کا پیسہ پہلے ہی اہل افراد کے […]
ایران کا قطر پر میزائل حملہ،14 بیلسٹک میزائلز اور 4 ڈرونز کو فضا میں ہی روک دیا گیا

قطر ( اے بی این نیوز )قطر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی طرف سے داغے گئے 14 بیلسٹک میزائلز اور 4 ڈرونز کو فضا میں ہی روک دیا، جس سے ممکنہ حملہ ناکام ہوگیا۔ ایک میزائل سمندر میں گرا لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، قطری […]
امریکہ نے ایران پر حملہ کیا ہمیں اس کی سمجھ نہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایران ہمارا مسلمان ہمسایہ ملک ہے اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں اور یہ […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا نیا فارمولہ؟جانئے اب کب اور کیسے قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت قیمتیں پندرہ روز کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر مقرر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے اس حوالے سے […]