پنجاب اسمبلی کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج پر ایک نظر

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو رہے ہیں جو عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے درمیان سخت مقابلے کی عکاسی کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) 125 نشستوں کے ساتھ آگے ہے جبکہ پی ٹی آئی کے […]
عام انتخابات،کس کس نے انتخابی نتائج چیلنج کیے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ […]
ملتان کے حلقہ این اے 148 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

ملتان (نیوزڈسک)ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیہڑ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔ لیگی رہنمانے درخواست میں کہا کہ فارم 45 اور فارم 47 کی کاپیز بھی فراہم کی جائیں، فارم 47 جاری کرتے وقت میں موجود نہیں تھا۔ مزیدپڑھیں:الیکشن نتائج کیخلاف متوقع […]
نتائج تبدیل کرنے سے حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام نے فیصلہ سنادیا، نتائج تبدیل کرنے سے حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ٹویٹ، کہا مزید پڑھیں : سیاسی قیادت اس قسم کی سیاست سے آگے بڑھے، ملک کو درپیش مسائل کا مل بیٹھ کر حل نکالنا ہوگا، […]
نوازشریف نے تقریر کرنے میں جلد بازی کی،خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کی خواہش ہے۔پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار ہیں، ان کے کامیاب امیدواروں کو 72 گھنٹوں میں فیصلہ کرنا ہے۔ لہٰذا ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے نجی ٹی وی سے بات چیت میں خورشید […]
میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننےسے انکار

اٹک( اے بی این نیوز ) میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں مزید پڑھیں :مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور، پی ٹی […]
قلعہ سیف اللہ،آپریشن ،مطلوب دہشت گرد مارا گیا

قلعہ سیف اللہ ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزکابلوچستان کےضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن داعش کامطلوب دہشت گردعبدالشکورعرف نعمان عرف ابوحمزہ خراسانی ماراگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد مزید پڑھیں : قلعہ سیف اللہ اورپشین کےدھماکوں کاماسٹرمائنڈتھا،ہلاک دہشت گردبلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہاتھا،فورسزبلوچستان کاامن واستحکام تباہ کرنے کی […]
حماد اظہر کا نوازشریف کی تقریر پر سخت ردعمل سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماداظہر نے کہا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل عوام نے دیکھا کہ ایک ہارے ہوئے شخص نے سٹیج پر ا ٓکر وکٹری سپیچ کرنے کی کوشش کی ، مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف صرف 60 سیٹیں اب تک حاصل کر چکے ہیں اور وہ اگلا […]
پنجاب اسمبلی میں بھی آزادامیدوار آگے

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی میں بھی آزادامیدوار آگے، 76نشستیں لے اڑے، مسلم لیگ ن نے اب تک 69 نشستیں جیت پائی مزید پڑھیں :مریم نواز کی سیا لکوٹ آمد،سابق اراکین پنجاب اسمبلی سے اہم ملاقات،ٹاسک دیدیا ،یپپلز پارٹی 10 نشستیں حاصل کر پائی ،، مسلم لیگ ق 2، جماعت اسلامی اور استحکام پاکستان […]
سمجھنے سے قاصرہوں نواز شریف نے تقریر کیوں کی؟ اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر کی سمجھ نہیں آرہی ، سمجھ نہیں آرہا کہ انہوں نے کیوں تقریر کی۔ نجی ٹی وی سے سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی ہے، حکومت کی […]