ہندو امیدوار ہری رام سندھ اسمبلی کی جنرل نشست پرکامیاب

میرپورخاص(نیوزڈیسک)غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق میرپور خاص کے صوبائی حلقے پی ایس 45 سے ہندو امیدوار ہری رام جنرل نشست پر جیت گئے۔ ہری رام پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ٹکٹ پر میدان میں اترے تھے، انہوں نے 33 ہزار سے زائد ووٹ لیے اور انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ […]
زرداری نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کی تجویزدیدی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق آصف زرداری نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات مقتدر […]
تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے،تحریک انصاف نے اپنے آفیشل پیج پر مکمل تفصیلات کے ساتھ تمام ریکارڈ اپ لوڈ کردیا ہے، مزیدپڑھیں:شعیب شاہین نے بھی اپنے حلقے کے نتائج چیلنج کردیئے فیس […]
جماعت اسلامی دھاندلی زدہ الیکشن کی تحقیقات کیلئے آزاد اور غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن نتائج کو جعلی اور دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمشنر کے فوری استعفیٰ اور تحقیقات کے لیے آزاد اور غیر جانبدار کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ کو منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چرایا […]
آزاد امیدوار بھی وزیراعظم بن سکتا ہے،منظوروسان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے کہاہے کہ سیاسی جوڑ توڑ کے نتیجے میں آزاد امیدوار بھی وزیراعظم کا عہدہ حاصل کر سکتا ہے۔ سندھ کا وزیراعلیٰ کون بنے گا اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی،ہم سندھ حکومت بنانے جا رہے ہیں وفاق میں بھی حکومت بنانے میں کردار ادا […]
حکومت بنانے کے لئے ابھی کسی سے رابطہ نہیںہوا،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ابھی تک پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ(ن)، تحریک انصاف یا کسی اور جماعت کے ساتھ کوئی باضابطہ بات چیت نہیں ہوئی تاہم کچھ آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔ بلاول نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چند قومی اور صوبائی نشستوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 خوشاب، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 18 گھوٹکی اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 90 کوہاٹ کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پرتشدد واقعات کے باعث 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا اور متعلقہ حلقوں کے نتائج روک لیے […]
آج ای وی ایم سسٹم ہوتا توملک بحران سے بچ جاتا،صدرعارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طویل جود جہد کو یاد رکھیں۔ آج ’’ای وی ایم‘‘ ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ […]
پیپلز پارٹی واضح طور پر سندھ میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی

پیپلز پارٹی نے سندھ میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں جیت لیں کراچی(نیوزڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ بھر سے 130 میں سے 83 جنرل نشستیں جیت لیں، جس کے بعد نئی حکومت بنانے کے لیے پی پی نے نمبرز پورے کرلیے۔ تفصیلات کے […]
آر آوز غائب ہیں، گھروں میں بھی موجود نہیں، تیمور سلیم جھگڑا

آر آوز غائب ہیں، گھروں میں بھی موجود نہیں، تیمور سلیم جھگڑا اسلام آباد (نیوزڈیسک)اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ آر آوز غائب ہیں، ان کے فون بند ہیں اور وہ گھروں میں بھی موجود نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]