اہم خبریں

ایکسپلورر اور آکسفورڈ سکولز کے زیر اہتمام رنگا رنگ سالانہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

راولپنڈی( بیورو رپورٹ)ایکسپلورر سکول اور آکسفورڈ سکول کے زیر اہتمام گزشتہ روز فٹ بال گراؤنڈ گلبرگ گرینز میںرنگا رنگ سالانہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹول میں سابق رکن صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر ، آسٹرون کالج سکیم تھری کے پرنسپل علی عزیر بٹ ، ممبر صوبائی اسمبلی تنویر اسلم راجہ اور ڈائریکٹر سکول سمیر […]

سینیٹ کا الوداعی اجلاس،ہنگامے کی نظر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس،عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر پی ٹی آئی اور جے یوآئی کے سینیٹرز سراپا احتجاج، دھاندلی زدہ الیکشن نا منظورکے نعرے لگادیئے،چیئرمین سینیٹ کی اراکین کو نشستوں پر بیٹھنے کی ہدایت،کہا ہم 8مارچ تک یہ سیشن چلائیں گے،سینیٹر کامران مرتضیٰ […]

سندھ کے علاقے خیرپور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیرپور(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ […]

گزشتہ سال پاکستان میں سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ ہوا، کیسپرس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گلوبل سکیورٹی کمپنی کیسپرس کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان میں 2023 میں سائبر حملوں میں17فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کیسپرسکی کی جانب سے منعقدہ نویں سائبر سکیورٹی کانفرنس میں ماہرین کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے مختلف پہلوئوں پر بات کی گئی۔ بات چیت کا مرکزی نقطہ ’’مصنوعی […]

مرتضیٰ سولنگی کی بی بی سی کے رپورٹر سے تلخ کلامی، کیو ں ہو ئی جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی سخت سوالات پوچھنے پر بی بی سی کے رپورٹر سے تلخ کلامی جب بی بی سی کے صحافی نے پاکستان میں آزادی صحافت کے حوالے سے سوالات پوچھنا شروع کر دیے۔رپورٹر نے نگراں وزیر سے پوچھا کہ کیا آپ صحافیوں مزید […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا، تفصیلات کے مطابق آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پیر کوبتایا کہ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 1100 روپے اضافے سے 214,300 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 943 روپے اضافے […]

حلقہ پی کے 40 مانسہرہ،جانئے دوبارہ کس نے میدان مار لیا

مانسہرہ ( اے بی این نیوز   )پی کے 40 میں دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہو گئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 40 مانسہرہ کے 173 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی، جس میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار شاہجہان یوسف ایک بار پھر کامیاب قرار پائے۔حلقے کے 173 پولنگ […]

ڈالر کی پرواز میں اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز   ) پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہنظر آیا ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 42 پیسے کی کمی واقع ہو ئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 80 پیسے ہو گئی،

پی ٹی آئی امیدواروں کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم قومی اسمبلی کی 180 نشستوں […]

تھانوں میں شادی کا فوٹو شوٹ

مظفرگڑھ( اے بی این نیوز   )پنجاب پولیس کے تھانوں کی خوبصورتی کی دھوم، ایک اور نو بیاہتا جوڑا فوٹو شوٹ کیلئے تھانہ مظفرگڑھ پہنچ گیا،دلہے نے کہا کہ فیملی مزید پڑھیں :اداکارہ شویتا تیواری ،غضب کی فٹنس،مداح ہو ئے دیوانے،کمال کو فوٹو شوٹ کوبتایاکہ ولیمے کے بعد ہم تھانے جائینگے تو وہ پریشان ہو گئے،فوٹو شوٹ کابتایاتو […]