اہم خبریں

عوام کےمینڈیٹ کی توہین کی گئی،بیرسٹرسیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماتحریک انصاف بیرسٹرسیف نے کہاس ہے کہ ہم نےپہلے کہہ دیاتھا الیکشن دھاندلی زدہ ہوں گے،ہمارے مینڈیٹ کوچھین کردوسری پارٹیوں کودے دیاگیا،ہم نےشکست کوتسلیم نہیں کیا،انصاف کےحصول کیلئےہم عدالتوں میں بھی گئے،ہم اپوزیشن میں رہ کر ان کابھرپورمقابلہ کریں گے،ہمارے انتخابی نظام میں بہت سی کمزوریاں پائی جاتی ہیں،فارم45کےتحت الیکشن […]

بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات ،مثبت نتائج آ رہے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قلیل مدت میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروبار کو سہولت دینے کے لیے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پاکستان میں کھربوں ڈالر کی معدنیات کا […]

سگریٹ پر ٹیکسز میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کوقت کی ضرورت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرکے پالیسی سازسگریٹ نوشی میں نمایاں کمی لاسکتے ہیں،ٹیکسز میںاضافے سے محدود آمدنی والے نوجوان افراد کوسگریٹ نوشی کااستعمال ترک کرنے پر مجبورکیاجاسکتا ہے، بدھ کو اپنے ایک بیان میں سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف […]

آڈیولیکس کیخلاف درخواستیں،اسلام آباد ہائیکورٹ تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب اور بشریٰ بی بی کی آڈیولیکس کیخلاف درخواستیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،تحریری حکمنامہ کے مطابق عدالت کی معاونت کیلئے پاکستان بار کونسل کو ایک بار پھر نوٹس جاری […]

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس 5سال کی بجائے سالانہ کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے اب پانچ سال کی بجائے سالانہ فیس جمع کرا کر اپنے لائسنس کی تجدیدکراسکیں گے۔ تبدیلی کا مقصد روڈز کو سفرکیلئے محفوظ بنانا اور قوانین کی پاسداری کرانا ہے۔ فیصلہ بغیر لائسنس نوجوان ڈرائیور کی وجہ سے پیش آنے والے ایک المناک حادثے کی وجہ سے کیا گیا، جس […]

کراچی،پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر،ذمہ دار کون ،جانئے

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاسپورٹ میں تاخیر کا مسئلہ، نئے اوقات کار اور روز مرہ جات کے تحت کراچی کے لوگ جو نئے پاسپورٹ کی تلاش کر رہے ہیں انہیں ترقی دینے سے زیادہ طویل وقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خاص طور پر عام اور فوری زمروں کے لیے۔عام پاسپورٹ21 کام کے دنوں […]

عامر خٹک راولپنڈی، مریم خان کمشنر ملتان تعینات

لاہور(نیوزڈیسک) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ(ایس اینڈجی اے ڈی)نے ملتان اور راولپنڈی میں کمشنرز کے تبادلے اورتعیناتیاں کردیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خٹک کمشنر راولپنڈی کے طور پر کام کریں گے۔ دریں اثنا مریم خان جو اس سے قبل سیکرٹری آئی اینڈ […]

جاپان نے ریموٹ ایریازمیں کام کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا متعارف کرادیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان ایشیا میں خانہ بدوشوں کے لیے اگلا ہاٹ اسپاٹ بننے کی تیاری کر رہا ہے کیونکہ اس نے دور دراز کے کارکنوں کے لیے تیار کردہ اپنے نئے ویزا پروگرام کااعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی ویزہ کا اجرامارچ کے آخر میں لانچ کیاجائیگا، ان افراد کو چھ ماہ کا ویزہ پیش کیاجائیگا […]

اقتدار کی بندر بانٹ جاری ہے،سراج الحق

لاہور ( اے بی این نیوز       )سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سویلین بالادستی کے قیام کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، جہاں جہاں ہمارے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، مینڈیٹ واپس لیں گے،اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے،عوام کے مینڈیٹ کو بلڈوز کرنے کے بعد اقتدار کی بندر بانٹ مزید پڑھیں :پاکستان […]

پنجاب پولیس میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے میں ناکام

پشاور( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی رہنما میاں محمد اسلم اقبال کی ہائیکورٹ میں پیشی کا معاملہ ،پشاور: میاں اسلم سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا پہنچ گئے، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق راستے میں پنجاب پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے سپیکر ہاؤس مزید پڑھیں :پی […]