پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے اشتعال انگیزی،پاکستان کا موثر جواب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزارت اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کی کارروائی کا فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور ذمہ دارانہ کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں رکھا اور قومی […]
جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی ٹیم نے تاریخ رقم کر دی،جا نئے تفصیل

سنچورین (اے بی این نیوز) پاکستان ن نیشنل کر کٹ ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز کھیل دی، تاہم میزبان نے 16 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔دونوں ٹیموں […]
سپر 8 مرحلہ، بھارت زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

چنئی (اے بی این نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں بھارت نے زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی جبکہ زمبابوے کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر […]
بیرون ملک سفر کے لیے ہزاروں جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

راولپنڈی (اے بی این نیوز) بیرون ملک سفر کے لیے جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مری روڈ پر واقع ایک نجی لیب میں جعلی سرٹیفکیشن تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا، جہاں سے جعلی دستاویزات، مہریں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے […]
محبت کا اظہار کیا تو حیران رہ گئی، اب یہ میری دل و جان ہیں، دلہن ،ہنی مون کے لیے مالدیپ جا ئیں گے،حکیم بابر

راولپنڈی (محمد انوار عباسی)جڑواں شہر راولپنڈی میں 60 سالہ حکیم کی 24 سالہ دوشیزہ سے شادی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی۔ حکیم بابر نے اپنی سابقہ ملازمہ سے نکاح کیا تو خبر دیکھتے ہی دیکھتے مختلف پلیٹ فارمز پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع […]
سپر 8 مرحلہ ،بھارت نے زمبابوے کو جیت کے لیے 257 رنز کا بڑا ہدف دے دیا

چنئی ( اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے 257 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ یہ رواں ایونٹ کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ اوورز میں جارحانہ […]
گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگوانے کے نئے اوقات کار کا اعلان ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شہریوں کی سہولت کے لیے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگوانے کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو آسانی فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب 26 نمبر اور پھلگراں ٹول […]
وزیراعظم رمضان پیکیج،طریقہ کار اور اہلیت کی شرائط سامنے آ گئیں،جا نئے کس نمبر پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر درخواست دے سکتے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم رمضان پیکیج 2026 کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کو مالی امداد فراہم کرنے کا طریقہ کار اور اہلیت کی شرائط سامنے آ گئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے رمضان کے مہینے میں مہنگائی کے پیش نظر اس پیکیج کا آغاز کیا ہے تاکہ مستحق گھرانوں کو 13,000 روپے […]
سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، 10 خارجی جہنم واصل

ژوب ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کامیاب آپریشن انجام دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جن کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر […]
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا، محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کر دی،جا نئے تاریخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات نے رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن ملک کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دن […]