وزیرِاعظم کی جانب سے صنعتی شعبے کے لیےریلیف میں کسی قسم کی کمی یا واپسی نہیں کی گئی،ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاور ڈویژن کے ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ حالیہ میڈیا رپورٹس میں فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کو وزیرِاعظم کے بجلی ریلیف پیکج سے جوڑ کر غیر ضروری ابہام پیدا کیا گیا، حالانکہ دونوں امور ٹیرف نظام کے الگ الگ حصے ہیں اور ان کا آپس میں براہِ راست […]
ملک بھر میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی حکومت نے ملک بھر میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہر قسم کے تفریحی اور کمرشل ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی ہوگی۔حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ […]
پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے پاکستان اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 21 اور 22 فروری کی شب پاک افغان سرحد پر فتنہ الخارج اور خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ ان کا کہنا […]
پاکستان کی فیصلہ کن کارروائی، دشمن کی عسکری تنصیبات اور مورچوں نشانہ بنایا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغان طالبان کی جانب سے مبینہ بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج کی مؤثر اور فیصلہ کن جوابی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں دشمن کی متعدد پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے جبکہ پاکستانی فورسز پوری تیاری اور حکمت عملی کے ساتھ دشمن […]
فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملے کی کوشش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملے کی کوشش ، اینٹی ڈرون سسٹم نے تمام ڈرونز کو مار گرایا،وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ کا ایکس پر بیان،کہا ڈرون حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ان واقعات نے ایک بار پھر سے […]
آپریشن غضب للحق،133 خوارج ہلاک ، 200 سے زائد زخمی، 27 طالبان پوسٹیں، 80 سے زائد ٹینکس تباہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آپریشن غضب للحق کے تحت 27 فروری 2026 کو صبح 3:45 بجے شروع ہونے والی کارروائیوں میں افغان طالبان کے 133 خوارج ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں اہم عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جہاں مزید جانی نقصان کا تخمینہ بھی لگایا […]
فضائی تابڑ توڑ حملے،قندھار،پکتیا میں اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنا یا گیا،کابل میں دو بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فضائی کارروائیوں کے دوران کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مؤثر فضائی حملوں میں متعدد حساس مراکز کو تباہ کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کابل میں دو بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ قندھار میں ایک کور […]
مہمند سیکٹر،دشمن کی چوکیاں خالی ہوگئیں، پسپا،مورچے چھوڑ کر فرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک فوج کی جانب سے افغان فورسز کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مختلف سرحدی مقامات پر دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی مربوط حکمت عملی کے تحت کی جا رہی […]
عوام اور مسلح افواج ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام اور مسلح افواج ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وطن عزیز کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ […]
سکائی نیوز کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ،سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سکائی نیوزکی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا، جس کے بعد پاکستانی صارفین اسے اپنی آن لائن کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ متنازع پوسٹ میں افغانستان ایئر فورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا گیا تھا، جس […]