پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کر لی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش مان لیتے ہوئے بانی تحریک انصاف کو جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی بنانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے اس کمیٹی کی سربراہی رانا ثناء اللہ کو دینے کی سفارش […]
پی ٹی آئی کا دھرنا،لائٹس بند،آپریشن کی تیاریاں

راولپنڈی (اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کا دھرنا دوسرے روز بھی برقرار ہے، جبکہ پولیس نے صورتحال کشیدہ ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر ممکنہ کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ فیکٹری ناکے پر اضافی پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے اور خواتین اہلکاروں کو بھی موقع پر پہنچنے […]
رجب بٹ، ندیم نانی والا گرفتار؟ بڑی خبر آگئی،جا نئےعدالت نے کیا فیصلہ دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے گیمنگ ایپ اور سائبر کرائم سے متعلق مقدمات میں یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی کل تک کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے حکام کو ہدایت دی ہے کہ دونوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی گرفتار نہ کیا […]
بسنت، بڑا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور میں بسنت کی بحالی سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں طے کیا گیا کہ شہر میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منائی جائے گی، جبکہ اس دوران سیکیورٹی اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے […]
بجلی سستی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز پر ہوگا، تاہم لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ […]
موسم خراب ، بارشیں ،پر وازیں معطل،بجلی گئی،وارننگ جاری

لندن (اے بی این نیوز ) برطانیہ میں موسم ایک بار پھر شدید صورتحال اختیار کرنے والا ہے، جہاں طوفان برام کے باعث طاقتور ہوائیں اور تیز بارشیں ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کر رہی ہیں۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں تقریباً تین ہزار گھروں کی بجلی معطل ہو چکی ہے، […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے کا اہم حصہ […]
بلدیاتی انتخابات کب ہو نگے، جا نئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کے ساتھ ہی انتخابی شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ شیڈول کے تحت […]
پاکستان کیلئے1.3ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد موجودہ معاشی پروگرام میں سرمایہ کاری اور اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور ریزیلینس اینڈ […]