اہم خبریں

راجہ ظفر الحق کی طبیعت ناساز،وزیراعظم نے عیادت کی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی۔وزیراعظم نے راجہ ظفر الحق کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]

حکومت نےگیس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا،جا نئے کیا ریلیف ملا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے گیس کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق آئندہ چھ ماہ تک گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گیس سیکٹر میں سرکلر […]

ن لیگ کے اہم راہنما انتقال کر گئے، جا نئے تفصیلات

پیرس ( اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان رضائے الہٰی انتقال کر گئے ہیں، جس کی خبر ملتے ہی فرانس میں سیاسی اور سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی۔فرانس میں مقیم مرحوم کی رہائش گاہ پر پاکستانی کمیونٹی سمیت مختلف سیاسی و […]

شدید سردی ، بارشیں،محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا ،جا نئے آنے والے دنوں میں موسم کیسا رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں پھیلائی جانے والی اطلاعات درست نہیں ہیں۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق تازہ موسمیاتی رپورٹس میں ملک بھر میں […]

ڈکی بھائی کیلئے اچھی خبر،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور میں جوئے کی ایپ کی تشہیر سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کو مزید ریلیف مل گیا ہے، عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی سیشن عدالت میں جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے پر سماعت ہوئی، جہاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ […]

پاکستان تحریک انصاف نے جلسہ کی اجازت مانگ لی

پشاور (اے بی این نیوز    )کراچی میں پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کے متوقع دورے کے موقع پر تحریک انصاف نے عوامی جلسے کے انعقاد کی اجازت مانگ لی ہے۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر اور سیکرٹری جنرل ارسلان خالد کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو باضابطہ خط ارسال کیا گیا ہے، […]

سیمنٹ سستا ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو تعمیراتی شعبے کے لیے ایک مثبت پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں […]

سابق کرکٹر کیلئے خبر غم ، والدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان کے سابق مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی کرکٹ حلقوں اور شائقین میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سعید اجمل کی والدہ کی نمازِ جنازہ فیصل آباد کے […]

سونے،چاندی کا توڑ مارکیٹ میں آگیا چاندی سے بھی قیمت کم،جا نئے تفصیلات اور حقائق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب چاندی بھی عام صارف کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ اسی پس منظر میں ایک ایسی دھات تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جو دیکھنے میں بالکل چاندی جیسی ہے، مگر قیمت میں کہیں زیادہ سستی ہے۔ اس دھات […]

سابق کرکٹر کی حالت میں ڈرامائی بہتری،جا نئے تفصیل

سڈنی (  اے بی این نیوز  )آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیمین مارٹن کی صحت میں غیر معمولی بہتری نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنائی ہے۔ مارٹن کو حال ہی میں میننجائٹس کی تشخیص ہوئی تھی اور انہیں باکسنگ ڈے کے روز گولڈ کوسٹ کے اسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل کرایا گیا، جہاں انہیں کوما […]