اہم خبریں

پی ایس ایکس میں منفی دن، 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کم ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 816 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 594 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی کم ترین سطح 64 ہزار 759 رہی۔ مزیدپڑھیں:رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں […]

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفارت خانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں آئی ایم ایف کےذریعےمعاشی اصلاحات پرتبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ نجی سیکٹر کے تحت معاشی نمو پر غور بھی کیا […]

رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے؟اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک ہفتے کے دوران پیاز، ٹماٹر، کیلے، انڈے، ایل پی جی سمیت 18 اشیائے خوردنوش مزید مہنگی ہوگئی ہیں۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ 35 فیصد بڑھ کر پارہ بتیس اعشاریہ آٹھ، نو فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رمضان کے پہلے عشرے میں مہنگائی کی شرح میں ایک […]

نو مئی کیس،پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ   ) نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت،سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیاعدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا،جسٹس جمال خان مندوخیل مزید پڑھیں :آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج نے […]

طلال چوہدری کی سینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نےسینیٹ کی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم کسی بحث میں الجھنا نہیں چاہتےحکومت نواز شریف ہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج

نیویارک( اے بی این نیوز )امریکا میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف کا مظاہرہ ،مظاہرین کا پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے اور قسط الیکشن نتائج اور دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات سے جوڑنے کا مطالبہ ، مزید پڑھیں :قومی اسمبلی، 7آرڈیننس کی […]

پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]

محسن نقوی کی افریقی،کیوی کرکٹ بورڈکے چیئرمین سے اہم ملاقاتیں

دبئی (نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے چیئرمین راجر ٹوسے سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں فروری میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کوحتمی شکل دی گئی۔ ٹرائی سیریز ٹورنامنٹ میںپاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں […]

بلڈ پریشر اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگا ئی میں ہم کیو ں پیچھے رہیں ، بلڈ پریشر اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں ہوشربا اضافہ ،،فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک مزید پڑھیں :یورپی یونین کی پاکستان کے جی ایس پی پلس معاملے پر پی ٹی آئی کیساتھ رابطے […]

بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع ۔۔انسداد دھشتگردی ایڈمن کورٹ میں جج نہ ہونے کے باعث کاروائی نہ ہو سکی ،ڈیوٹی جج ارشد جاوید مزید پڑھیں :امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،800 سے زائد پروازیں منسوخ نے سماعت کی،،آ ئندہ سماعت […]