اہم خبریں

امریکا نے وینزویلا جانے والے ایک اور آئل ٹینکر کو روک لیا،روس کیساتھ کشیدگی بڑھنے کا خطرہ

وینزویلا (اے بی این نیوز        )امریکا نے وینزویلا جانے والے ایک اور آئل ٹینکر کو روک لیا ہے، جس سے عالمی توانائی اور سفارتی حلقوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ نے چند ہی گھنٹوں کے دوران یہ دوسری بڑی کارروائی کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس سے قبل […]

شدید برفباری ،6 افراد جا ن سے گئے،جا نئے تفصیلات

پیرس (اے بی این نیوز        )یورپ میں شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، مختلف ممالک میں پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ خراب موسمی حالات کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ یہ صورتحال 7 جنوری 2026 کو مزید […]

پی ٹی آئی کا اہم راہنما اشتہاری قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا۔علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مکمل سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کیا جائے گا،حکومت سندھ

کراچی (اے بی این نیوز        )سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی ترجمان شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر مہمانوں کو سندھ میں مکمل عزت اور روایتی مہمان نوازی کے ساتھ ویلکم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات اور نظریاتی […]

قومی مذاکراتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )قومی مذاکراتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جسے فواد چودھری نے میڈیا کے سامنے پڑھ کر سنایا۔ اعلامیے میں ملک کو درپیش سیاسی بحران کے حل کیلئے قومی مکالمے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے اعتماد سازی اور مذاکرات کے تسلسل پر زور دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق […]

نیا ریکارڈ قائم

کراچی (اے بی این نیوز        )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا ۔ 100انڈیکس ایک لاکھ86ہزار کی نفسیاتی حدعبور کر کے بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس میں 1456پوائنٹس کاا ضافہ ہوا ۔ پہلی بارانڈیکس 1لاکھ86ہزار518پوائنٹس کی ریکارڈ ساز سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے 1لاکھ87ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور […]

کل دنیابھرمیں یوم گردش زمین بنایاجائےگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )کل دنیابھرمیں یوم گردش زمین بنایاجائےگا،ترجمان سپارکو کے مطابق یوم گردش زمین سائنسی تاریخ کے اہم سنگ میل کی یاددہانی ہے۔ 18جنوری1851کولیون فوکونےزمین کی گردش کاعملی ثبوت پیش کیا۔ فوکوپینڈولم کےذریعے زمین کی گردش کابراہ راست مشاہدہ کیاگیا۔ یہ تجربہ زمین کی حرکت کاپہلاواضح اورقابل فہم ثبوت قرار دیاجاتاہے۔ فوکوکےتجربےنےسائنسی […]

شاہد خاقان عباسی نے مل بیٹھنے کیلئے 4 فریقوں کی نشاندہی کر دی،جا نئے کون کون شامل ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )اسابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کے ذمہ دار ہم سب ہیں اور اگر اس حقیقت کو تسلیم نہ کیا گیا تو مسائل مزید سنگین ہوتے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی ایک طبقے پر الزام ڈالنے کے بجائے اجتماعی ذمہ […]

ویمنزٹی20 ورلڈ کپ،شیڈول جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ اہم ٹورنامنٹ 18 جنوری سے یکم فروری 2026 تک نیپال میں کھیلا جائے گا، جہاں 10 ٹیمیں ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی چار کوالیفائنگ نشستوں کیلئے مقابلہ کریں گی۔ […]

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کانیتن یاہوکوکراراجواب

تہران ( اے بی این نیوز   ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی دھمکیاں ایران کو مرعوب نہیں کر سکتیں اور نہ ہی ایسی باتوں سے ہمارے عزم میں کوئی کمی آئے گی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان […]