اہم خبریں

ایران نے یورپین یونین کے رکن ملک پر پہلا حملہ کر دیا،تنازعہ یورپ تک پھیلنے کا خطرہ

تہران (اے بی این نیوز ) خطے میں جاری کشیدگی نے ایک اور خطرناک موڑ لے لیا ہے اور ایران کی جانب سے یورپین یونین کے ایک رکن ملک پر پہلے حملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد عالمی سطح پر شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور سفارتی حلقوں میں […]

ایران امریکہ جنگ،سپریم لیڈر کی شہادت،پاکستان میں ہنگامے پھوٹ پڑے،16 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں جاری احتجاج کے دوران کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب پولیس فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حالات اچانک بگڑنے پر بھگدڑ مچ گئی اور کئی مظاہرین گولیوں کی زد میں آ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نو زخمیوں […]

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر میزائل حملہ،چار بیلسٹک میزائل داغ دیئے

تہران (اے بی این نیوز ) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے جہاں ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران کے نیم فوجی ادارے پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑے پر […]

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرے کی علامت سمجھی جا رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس صورتحال پر دلی رنج اور گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی […]

ایران پر بموں کی بارش،ایک دن میں 1200 بم برسا دیئے

تل ابیب (اے بی این نیوز) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ہی دن میں ایران پر 1200 سے زائد بم برسائے۔ اس پیش رفت نے خطے میں شدید کشیدگی پیدا کر دی ہے اور عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کا […]

انٹرنیشنل کرکٹ کا معاملہ ، اسپنر عثمان قادر کا اہم بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]

مظاہرین کے جذبات اور احساسات کو سمجھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے تازہ پیغام میں کہا ہے کہ مظاہرین کے جذبات اور احساسات کو سمجھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو واضح ہدایت جاری کی کہ احتجاج کرنے والوں کے ساتھ عزت، احترام اور تحمل کے ساتھ […]

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرنجف اور کربلا میں سوگ کا عالم،مشہد امام رضا کے روضے پر سیاہ پرچم لہرادیاگیا

تہران (  اے بی این نیوز   )آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرنجف اور کربلا میں سوگ کا عالم، مقدس روضوں پر سرخ لائٹیں روشن،،مشہد امام رضا کے روضے پر سیاہ پرچم لہرادیاگیا۔یت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر نجف اور کربلا میں یوم سوگ ، عراق کے دونوں صوبوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا، عرا […]

ایرانی سپریم لیڈر کا آخری اور انتہا ئی طاقتور پیغام

تہران (  اے بی این نیوز   )فرعون سے کہو موسیٰ نیل کی طرف آرہا ہے ،،،علی اپنی ذوالفقار کے ساتھ اسرائیل کی طرف آرہاہے،،حیدر کے نام سے ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام، صدر ٹرمپ کے دعوے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا ٹویٹ جاری کیا گیا تھا،، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا تھا کہ ایرانی […]

اللہ خیر،رات گئے زلزلہ،شدت 4.3 ریکارڈ

گلگت (اے بی این نیوز ) گلگت اور اس کے گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی اور مرکز زلزلے کا مقام گلگت سے 59 کلومیٹر شمال میں تھا۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی آبادی نے بھی محسوس کیے، تاہم ابھی […]