ہلال احمر کے ملک بھر میں جاری پروگرامز اور والنٹیر نیٹ ورک قابل رَشک ہیں، نارویجئن سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں نارویجئن سفیر مسٹر پر البرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات ہوئی ، ہلال ِاحمر پاکستان کے جاری پروگراموں،سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو کی صورتحال اور مشترکہ اقدامات سے متعلق بات چیت کی گئی۔ نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں نارویجئن […]
تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسہ عام کی درخواست

اسلام آب(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ عام کےلیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب یا 30 مارچ کو جلسہ عام کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ تحریک انصاف کے جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامر مسعود […]
بے ضابطگی پر کسی کو بخشا نہیں جائے گا،میاں ریاض حسین

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور عوام ارزاں رہائشی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ان خیالات کا انھوں نے پیر کو فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع […]
گرانفروشوں کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

راولپنڈی (اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی گرانفروشوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایت ،ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے کا اعلان نے ہدایت کہ پرائس مجسٹریٹس اشیاء ضروریہ کی مقرر کردہ قیمتوں اور ریٹ لسٹ آویزاں کروانے کے […]
پنجاب اسمبلی میں حکومت نے بجٹ پیش کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےمالی سال2023-24کابجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں :پنجاب کی زراعت تباہ ہوچکی ہے، ندیم افضل چن کیا،وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے […]
پنجاب کی زراعت تباہ ہوچکی ہے، ندیم افضل چن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، جس کی ایگریکلچر تباہ ہوچکی ہے۔ حسن مرتضیٰ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ میر علی میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت […]
پاکستان اورامریکاتعلقات7دہائیوں پرمحیط ہیں،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات،، صدر مملکت نے کہا پاکستان اورامریکاکےدرمیان تجارتی وسرمایہ کاری تعلقات مزید پڑھیں :شہداکےاہلخانہ پوری قوم کیلئےقابل فخرہیں،وزیراعظم بڑھانےکی ضرورت ہے،پاکستان اورامریکاکےدرمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرناہوں گے، پاکستان اورامریکاتعلقات7دہائیوں پرمحیط،دیرینہ اوروسیع البنیادہیں، پاکستان […]
پاکستانی نے افغانستان کے اندر کارروائی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغانستان کی حدود کے اندر فوجی اپریشن کی تصدیق کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میں آج صبح آپریشن کیا گیا، یہ ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تھا جو تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حافظ گل بہادر گروپ کے […]
ہمیں جیل کے اندر موت کی چکی میں رکھا گیاہے ،عالیہ حمزہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی اسیر رہنماء عالیہ حمزہ ملک نے کہا ہے کہ ہمیں جیل کے اندر موت کی چکی میں رکھا گیاہے ، ہم ایسی سزائوں ،جیلوں،موت کی چکی سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔جتنا ظلم کر سکتے ہیں کر لیں لیکن ہم نہ جھکیں گیں، نہ رکیں گے اور نہ ہم خان کا ساتھ چھوڑیں […]
شہداکےاہلخانہ پوری قوم کیلئےقابل فخرہیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی میرعلی،شمالی وزیرستان میں دہشتگردحملےکےشہداکےگھرآمد،وزیراعظم شہبازشریف کی شہیدکےاہلخانہ سےملاقات و اظہارتعزیت کیا،وزیراعظم مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے کا اعلان شہبازشریف کی شہیدکی مغفرت اورسوگواران کیلئےصبروجمیل کی دعا کی ،وزیراعظم شہباز شریف شہید کے اہلخانہ سے بات کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگئے،وزیراعظم نے کہا کہ […]