اہم خبریں

ایران کے بڑے حصے میں انٹر نیٹ بند، وجہ جا نئے کیوں

تہران (   اے بی این نیوز   )ایران میں مہنگائی اور کرنسی بحران کے خلاف احتجاج بارہویں روز میں داخل ہو گیا ہے، جس کے دوران ملک کے بڑے حصے میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ نیٹ بلاکس کی رپورٹ کے مطابق کرمانشاہ میں ٹی سی آئی کی انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی منقطع ہو گئی ہے اور […]

ٹرمپ کا اہم فیصلہ،بھارت کو بڑا دھچکا،جا نئے کیا

نئی دہلی (   اے بی این نیوز   ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی حمایت کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ہے۔ مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کو چار دنوں میں تقریباً 9 لاکھ کروڑ روپے […]

بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رد و بدل

پشاور(  اے بی این نیوز   ) خیبر پختونخوا میں اہم محکموں میں 44 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کر دی گئی ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پی ڈی ایم اے، گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی سمیت کئی محکموں میں نئی قیادت تعینات کی گئی ہے۔ غلام سعید کو ڈی جی انڈسٹریز اور […]

ملالہ یوسفزئی کا ہنگامی اعلان،جا نئے کیا

لندن (  اے بی این نیوز   )نوبیل انعام یافتہ سماجی رہنما ملالہ یوسفزئی نے نئے سال کے آغاز پر جنگ سے متاثرہ علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے تین لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے یہ امداد غزہ، سوڈان اور کانگو میں تعلیمی سہولیات کی بحالی […]

امریکی سینیٹ کا انقلابی اقدام ، ٹرمپ پر بڑی پابندی عائد کر دی،جا نئے کیا

واشنگٹن(  اے بی این نیوز   ) امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس کی منظوری کے بغیر وینزویلا کے خلاف مزید اقدامات کرنے سے روک دیا ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں صدر کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ووٹنگ کے نتائج کے مطابق ٹرمپ کے اقدام کے حق […]

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف آگیا، جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        ) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق اس حوالے سے سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں، جن پر حتمی منظوری دی جائے گی۔نیپرا […]

کے پی حکومت عجیب بیانیہ بنا رہی ہے،آپریشن تو ہورہا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیشہ بلوچستان کو حق سے زیادہ دینے کی کوشش کی۔ بلوچستان میں آج562 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ بلوچستان میں ایک سال میں 7دانش سکول بن جائیں گے۔ گوادر کیلئے تقریباً 100ارب روپے کی سکیمز […]

تحریک تحفظ آئین پاکستان جیسے فورمز عمران خان کی عدم موجودگی میں متناز عہ نظر آتے ہیں،محمدزبیر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        ) سینئرسیاستدان محمدزبیرنے کہاکہ پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی عوامی جماعت ہے۔ موجودہ قیادت پر خود پارٹی کے اندر سنجیدہ سوالات موجود ہیں۔ جمہوریت تب موثر ہو سکتی ہے جب اصل سٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لیا جائے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان جیسے فورمز بانی کی […]

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں پر پابندی

لاہور(  اے بی این نیوز        ) سرکاری اسپتالوں میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ : محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں نظم و ضبط اور شفافیت برقرار رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔پنجاب انسٹیٹیوٹ آف […]

سونے کی اپ ڈیٹ آگئی،جا نئے فی تولہ کتنا سستا ہوا

کراچی( اے بی این نیوز        ) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں کو جزوی ریلیف ملا ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار […]