تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ،جا نئے کتنا ہو گا،را ئے طلب

لاہور ( اے بی این نیوز ) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے سے قبل وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے عوام سے رائے طلب کر لی ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھلیں یا چھٹیاں 19 جنوری تک بڑھائی […]
محمود خان اچکزئی کا پی ٹی آئی بارے تحفظات کا اظہار

لاہور ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے تحریک انصاف میں ڈسپلن کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہر 100 افراد کے لیے صرف ایک لیڈر موجود ہے۔لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے […]
اڈیالہ جیل میں فرانس اور ملائیشیا کے نمائندوں کی ملاقات،جا نئے کس سے ہو ئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندے پہنچ گئے، جہاں انہوں نے جیل میں قید ایک غیر ملکی قیدی سے ملاقات کی۔ یہ دورہ قونصلر رسائی کے تحت کیا گیا، جسے سفارتی سطح پر اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ […]
پچاس ہزار ماہانہ انٹرن شپ حاصل کریں،جا نئے کون اہل اور کیسے اپلائی کیا جائے

لاہور ( اے بی این نیوز ) نوجوانوں کے لیے بامعاوضہ انٹرن شپ حاصل کرنے کا بہترین موقع سامنے آ گیا ہے۔ پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے طلبہ اور حالیہ گریجوایٹس کے لیے دو ماہ پر مشتمل پےڈ انٹرن شپ پروگرام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنا اور ان […]
عازمین حج کیلئے لازمی قرار، وزارت حج کی اہم ہدایت آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حج 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے حج تربیتی ورکشاپ میں شرکت کو تمام عازمین کے لیے لازمی قرار دے دیا ہے۔ وزارت کے مطابق تربیتی سیشنز میں شرکت نہ صرف انتظامی تقاضا ہے بلکہ عازمین کو مناسکِ حج اور […]
راجہ بازار پارکنگ،زائد کرایہ وصول کرنے کا سکینڈل بے نقاب

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) شیڈول سے زائد پارکنگ فیس وصول کرنے کے خلاف میونسپل کارپوریشن نے سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ حالیہ کارروائی راجہ بازار پارکنگ میں سامنے آنے والے ایک واقعے کے بعد عمل میں لائی گئی، جہاں مقررہ 10 روپے کے بجائے شہریوں سے 50 روپے پارکنگ فیس وصول کی جا رہی […]
سولر انرجی کا مستقبل کیا،اہم پیش رفت سامنے آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک میں سولر انرجی کے استعمال سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شمسی توانائی اور نیٹ میٹرنگ کا رجحان تیزی سے مضبوط ہو رہا ہے۔ نومبر 2025 کے دوران نیٹ میٹرنگ کا مجموعی بجلی پیداوار میں حصہ سالانہ […]
سعودی عرب سے خبر غم، اہم شخصیت انتقال کر گئی، جا نئےکون

ریاض ( اے بی این نیوز ) سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق سعودی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کی۔وزارت داخلہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی آج خالقِ حقیقی […]
پاکستان میں ٹیکس نظام پر سوال اٹھ گئے، تنخواہ دار افراد مجبور باقی کی عیش،جا نئے تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران پاکستان کے تنخواہ دار طبقے نے مجموعی طور پر 266 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرائے، جو ملک بھر سے وصول ہونے والے کل انکم ٹیکس کا تقریباً دس فیصد بنتا ہے۔اعداد و شمار کے […]
خوشخبری ،اولڈ ایج پنشن کی ادائیگی،وفاقی آئینی عدالت کا بڑا حکم آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے نجی اداروں کے ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اولڈ ایج پنشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو تمام درخواست گزاروں کو ماہانہ اولڈ ایج پنشن ادا کرنے کی ہدایت جاری […]