حکومت کیسے گھٹنے ٹیکے گی،عمران خان نے نیا سیاسی فارمولہ دے دیا حکمت عملی کا رخ تبدیل ،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سیاسی حکمت عملی میں نیا رخ اختیار کر لیا ہے اور بانی چیئرمین کی جانب سے پارٹی قیادت کو اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے ارکان کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ یہ اقدام احتجاجی بیانیے […]
یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کردی

کراچی ( اے بی این نیوز ) یاماہا نے باضابطہ طور پر پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کردی۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے کمپنی کی پالیسی میں تبدیلی کے باعث موٹر سائیکلوں کی مقامی پیداوار کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نےجاری کردہ ایک سرکاری نوٹس میں، اپنے صارفین کی طویل مدتی […]
الیکشن کمیشن نے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کو اثاثہ جات اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تمام ارکان کو لازمی طور پر اپنے، اپنے شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ اس مقصد […]
وزیر اعظم کی رہائش گاہ اور پار لیمنٹ کو تہس نہس کر دیا گیا

کھٹمنڈو ( اے بی این نیوز ) شدید ہنگاموں کے باعث کٹھمنڈو کا تری بھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔ ہجوم نے وزیراعظم کے نجی گھر کو آگ کے حوالے کر دیا اور توانائی کے وزیر کے گھر میں گھس کر […]
سیاستدان نوجوانوں کے ہاتھوں بھاگنے پر مجبور،کر فیو نافذ،مشتعل نوجوان قابو سے باہر،ہر طرف شدید ہنگامے

کٹھمنڈو ( اے بی این نیوز ) نیپال اس وقت شدید سیاسی بحران کی لپیٹ میں ہے جہاں نوجوانوں کی قیادت میں جاری مظاہرے تیزی سے سنگین صورتحال اختیار کر گئے ہیں۔ دارالحکومت کٹھمنڈو سمیت مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف شدید غصہ اور ناراضگی کا اظہار کیا۔ دو روز سے […]
پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کو اس وقت سنگین مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک سال قبل پارٹی نے اراکین کو فنڈز جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، مگر چھ ماہ گزرنے کے باوجود مطلوبہ رقم پارٹی خزانے میں نہ پہنچ سکی۔کچھ اراکین نے پورے سال کے فنڈز جمع کرا […]
گندم کے اسٹاک ڈیکلر کرنے کیلئے تین دن کی مہلت

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس،گندم کی ذخیرہ اندوزی کے بارے میں اہم فیصلے۔ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے گندم کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ۔ پنجاب میں گندم کے اسٹاک ڈیکلر کرنے کیلئے تین دن کی مہلت۔ تین دن کے بعد گندم غیر […]
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا،سیکڑوں بستیاں زیر آب، ہزاروں لوگ پانی میں پھنس گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا،کئی دیہات ڈوب گئے،ہزاروں افراد متاثر،ہریکے ڈاؤن سٹریم اور فیروزپور ڈاؤن سٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب،جلالپور پیر والا میں دریائے چناب اور ستلج کے سیلابی ریلوں سے تباہی،سیکڑوں بستیاں زیر آب، ہزاروں لوگ پانی میں پھنس گئے ،موضع خان بیلا بستی حویلی ڈاہ […]
سونے کی قیمت فی تولہ 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی،جا نئے تفصیلات

کراچی ( اے بی این نیوز )سونے کی قیمت نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے اور عالمی و مقامی مارکیٹ میں نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ کراچی صرافہ بازار کے اعداد و شمار کے مطابق صرف ایک دن میں فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار […]
تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی خام تیل یک قیمت42سینٹ بڑھ کر 62.29فی بیرل ہو گئی۔ برطانوی برینٹ فی بیرل 50سینٹ مہنگا،66ڈالر ہو گیا۔ سونے کی فی اونس قیمت میں23.60ڈالر کا اضافہ ،3ہزار 676ڈالر ہو گئی۔ چاندی کی قیمت34سینٹ بڑھ کر 41.90ڈالر فی اونس ہو گئی۔ بٹ […]