اہم خبریں

اہم ریکارڈ کے لیک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (رضوان عباسی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، جہاں ملکی میڈیا، سٹے بازی، فحاشی، سنسر شپ، اور سرکاری اداروں کی کارکردگی پر نہایت سنجیدہ اور بعض اوقات تلخ جملوں کے تبادلے دیکھنے کو ملے۔اجلاس کے دوران […]

ووٹرزکی مجموعی تعداد جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) ملک میں ووٹرزکی مجموعی تعداد13کروڑ44لاکھ28ہزار577تک جاپہنچی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مردووٹرزکی اعداد7کروڑ21لاکھ24ہزار209ہوگئی۔ ملک میں خواتین ووٹرزکی تعداد6کروڑ23لاکھ4ہزار368ہے۔ اسلام آبادمیں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد12لاکھ7ہزار287ہے۔ پنجاب میں رجسٹرڈوٹرزکی تعداد7کروڑ65لاکھ63ہزار243ہوگئی۔ بلوچستان میں ووٹرزکی تعداد56لاکھ13ہزار371ہوگئی۔ سندھ میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد2کروڑ81لاکھ70ہزار274ہوگئی۔ خیبرپختونخوامیں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد2کروڑ28لاکھ74ہزار402تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں : طارق رضا پر جرم ثابت […]

سونا ہزاروں روپے فی تولہ سستا

کراچی ( اے بی این نیوز) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی […]

سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباداے بی این نیوز)سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ،بینک کاگوشوارہ آمدن ثابت کرنےکیلئےکافی نہیں۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد:جسٹس شفیع صدیقی کا تحریر کردہ فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے صرف رقم کی منتقلی آمدن کا ثبوت نہیں سمجھی جا سکتی۔ مالی […]

طارق رضا پر جرم ثابت ہو گیا،سزا مل گئی

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)وفاقی محتسب برائے انسداد ہر اسیت نے اپنا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے ایریا منیجر طارق رضا کو جنسی ہراسیت کا مرتکب قرار دے دیا، دو سال کیلئے عہدے سے تنزلی اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم۔ اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ اور برانچ مینجر خاتون نے اکتوبر 2022میں وفاقی محتسب کے ریجنل […]

750 پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ، جولائی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز        )پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کی محفوظ ترین اسکیموں میں سے ایک ہیں۔ ان بانڈز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اصل نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ہر تین ماہ بعد ہونے والے رزلٹ ڈراز میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نقد […]

کلاوڈ برسٹ نے تباہی مچا دی! این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

مظفرآباد ( اے بی این نیوز       ) بادل پھٹنے کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہو گئے، ایک مسجد شہید اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ مظفرآباد کے علاقے بلگراں میں بادل پھٹنے سے مٹی کا تودہ گر گیا، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ اور مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی ذرائع کے مطابق […]

احتجاجی محاذ پر بڑی خبر! پی ٹی آئی نے نیا پلان تیار کر لیا، حکومتی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے احتجاج کا پلان فائنل کر لیا۔ حتمی پلان چاروں صوبوں ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے صدور کی سفارشات کے بعد مرتب کیا گیا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی بجائے ہر صوبائی حلقے میں احتجاج کا […]

عمران خان کےبچے پارٹی میں صدارت نہیں مانگ رہےصرف اپنےوالد کی بات کررہےہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی موروثی سیاست کےخلاف ہیں۔ پوچھناچاہتاہوں کیا بانی کےبچےنہیں چاہتےکہ وہ باہرنہ آئیں۔ بانی پی ٹی آئی کی فیملی اورپارٹی دونوں مل کرجدوجہدکررہےہیں۔ ہرایک شخص اس تحریک کےلیےبہت اہم ہے۔ بانی کی رہائی کیلئےان کےبچےبھی جدوجہدکرناچاہتےہیں۔ علیمہ خان نےبھی […]

وفاقی حکومت سے متعلق معاملات پر یوٹیوبرز جھوٹا پروپیگنڈا کرتے رہے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے متعلق معاملات پر یوٹیوبرز جھوٹا پروپیگنڈا کرتے رہے۔ پاکستان کی سالمیت کی جنگ میں دشمن کا بیانیہ اپنانا ناقابلِ قبول ہے۔ نیشنل انٹرسٹ سے اوپر کوئی مفاد نہیں ہو سکتا۔ پاکستانی فوج کے حوصلے پست کرنے کی […]