پروازیں اچانک منسوخ

مارسئے (اے بی این نیوز)فرانس کے شہر مارسئے کے قریب جنگل میں آتشزدگی ، 110 افراد زخمی ، برطانوی میڈیا کے مطابق زخمی افراد میں 9 فائر فائٹر ، 22پولیس اہلکار شامل۔ گاڑی میں لگی آگ 860 ایکٹر رقبے پر پھیل گئی۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ شہر کے قریب پہنچ چکی ہے۔ آگ […]
عمران خان بیانیہ،لیڈر شپ خود نکلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیازی اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن ڈی چوک تک گئے ہی نہیں،جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا،126دن کا دھرنا سب کو یاد ہے،35 سیٹیں کس طرح واپس لی گئیں،تاریخ گواہ ہے۔ 2024 کے الیکشن شفاف نہیں تھے،ریٹرننگ افسران پر دباؤ تھا۔ ایک امیدوار کو تین حلقوں سے ایک جیسے […]
یورپ میں گرمی کا قہر

لندن (اے بی این نیوز)یورپ بھر میں جاری شدید اور جھلسا دینے والی گرمی کی لہر نے انسانی جانوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔ محض دس دنوں کے اندر بارسلونا، میڈرڈ، لندن، میلان اور دیگر بڑے یورپی شہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 2300 تک پہنچ چکی ہے، جس نے حکومتی اداروں اور عوام کو […]
گاڑی مہنگی ٹرانسفر میں بھی اضافہ

لاہور (اے بی این نیوز)محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کردیا ۔ گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10فیصد اضافہ کردیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 2023سے ہر سال ٹرانسفر فیس میں10 فیصد اضافہ کردیاجاتاہے۔ مزید پڑھیں : اہم ریکارڈ کے لیک ہونے کا انکشاف
چین میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا ، نان ڈیل انویسٹر روڈ شو کا آغاز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزارتِ خزانہ، حکومتِ پاکستان نے چین میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کے سلسلے میں نان ڈیل انویسٹر روڈ شو (Non-Deal Roadshow) کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت کے نمائندوں نے 7 جولائی سے 11 جولائی 2025 تک بیجنگ میں سرمایہ کاروں سے قبل از مارکیٹنگ مشاورتی […]
اہم ریکارڈ کے لیک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (رضوان عباسی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، جہاں ملکی میڈیا، سٹے بازی، فحاشی، سنسر شپ، اور سرکاری اداروں کی کارکردگی پر نہایت سنجیدہ اور بعض اوقات تلخ جملوں کے تبادلے دیکھنے کو ملے۔اجلاس کے دوران […]
ووٹرزکی مجموعی تعداد جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) ملک میں ووٹرزکی مجموعی تعداد13کروڑ44لاکھ28ہزار577تک جاپہنچی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مردووٹرزکی اعداد7کروڑ21لاکھ24ہزار209ہوگئی۔ ملک میں خواتین ووٹرزکی تعداد6کروڑ23لاکھ4ہزار368ہے۔ اسلام آبادمیں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد12لاکھ7ہزار287ہے۔ پنجاب میں رجسٹرڈوٹرزکی تعداد7کروڑ65لاکھ63ہزار243ہوگئی۔ بلوچستان میں ووٹرزکی تعداد56لاکھ13ہزار371ہوگئی۔ سندھ میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد2کروڑ81لاکھ70ہزار274ہوگئی۔ خیبرپختونخوامیں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد2کروڑ28لاکھ74ہزار402تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں : طارق رضا پر جرم ثابت […]
سونا ہزاروں روپے فی تولہ سستا

کراچی ( اے بی این نیوز) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی […]
سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباداے بی این نیوز)سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ،بینک کاگوشوارہ آمدن ثابت کرنےکیلئےکافی نہیں۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد:جسٹس شفیع صدیقی کا تحریر کردہ فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے صرف رقم کی منتقلی آمدن کا ثبوت نہیں سمجھی جا سکتی۔ مالی […]
طارق رضا پر جرم ثابت ہو گیا،سزا مل گئی

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)وفاقی محتسب برائے انسداد ہر اسیت نے اپنا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے ایریا منیجر طارق رضا کو جنسی ہراسیت کا مرتکب قرار دے دیا، دو سال کیلئے عہدے سے تنزلی اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم۔ اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ اور برانچ مینجر خاتون نے اکتوبر 2022میں وفاقی محتسب کے ریجنل […]