اپوزیشن لیڈر کون،جا نئے فیصلہ کب ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے معاملے پر اہم مشاورت مکمل کر لی ہے، جس کے بعد ایوان میں اپوزیشن لیڈر کے نام سے متعلق فیصلہ قریب آتا دکھائی دے رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائدِ حزبِ اختلاف کی تعیناتی […]
برفباری کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (اے بی این نیوز ) ماسکو اس وقت شدید سردی اور بھاری برفباری کی لپیٹ میں ہے، جہاں رواں ماہ موسمی تاریخ کے بڑے ریکارڈ ٹوٹتے جا رہے ہیں اور شہری زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ روسی دارالحکومت میں مسلسل برفباری کے باعث حالات غیر معمولی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]
جنید صفدر کی دوسری شادی ،جا نئے دلہن کا نام اور شادی کی تاریخ

لاہور (اے بی این نیوز )جنید صفدر کی دوسری شادی کی تصدیق ہو گئی ہے اور اس بار دلہن کا نام اور شادی کی تاریخیں بھی منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے زیرِ بحث ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی […]
دھند ، اہم موٹرویز بند

لاہور ( اے بی این نیوز )شدید دھند کے باعث ملک کے کئی اہم موٹرویز بند کر دی گئی ہیں، موٹروے پولیس نے مسافروں کو محتاط رہنے اور متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ایسٹرن بائی پاس لاہوردھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔سیالکوٹ موٹروے (M-11)بھی دھند کے سبب بند […]
امریکہ ایران ممکنہ جنگ،ٹرمپ نے 24 گھنٹے اہم قرار دیدیئے

واشنگٹن( اے بی این نیوز ) ایک صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ “ایرانی مظاہرین کے لیے مدد آ رہی ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟”۔صدر ٹرمپ نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا، “آپ کو خود ہی بات سمجھنا ہوگی۔” انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے متعلق صورتحال کے حوالے سے تمام […]
اڈیالہ جیل،پی ٹی آئی کارکن منتشر،دھرنا ختم،عمران خان کی تینوں بہنیں فیکٹری ناکہ پر موجود

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پولیس نے فیکٹری ناکہ کے مقام پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کر دیا، جس کے بعد دھرنا ختم ہو گیا۔ منتشر ہونے والے کارکن گورکھپور چوک کی جانب روانہ ہو گئے۔ موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔فیکٹری ناکہ پر بانی پی ٹی […]
فرخ کھوکھر گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جمعیت علما اسلام (ف) کے سینئر رہنما فرخ خان کھوکھر کو منگل کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا، تاہم کچھ ہی دیر بعد انہیں رہا بھی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے فرخ کھوکھر کو ترلائی کے علاقے میں کھنہ پل کے قریب قائم […]
ایران پر جنگ کے بادلگہرے، امریکہ نے ایران پر ممکنہ فضائی حملے کا عندیہ دیدیا گیا،ٹرمپ کا ہنگامی خطاب متوقع

واشنگٹن( اے بی این نیوز ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران سے متعلق تیزی سے بدلتی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں سلامتی، سفارتی حکمت عملی اور ممکنہ آئندہ اقدامات زیر بحث […]
بریک تھرو،عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی،جا نئے کس سے

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) عمران خان بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہی، جس دوران […]
امریکہ کا اخوان المسلمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

واشنگٹن( اے بی این نیوز ) امریکا نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم تنظیم اخوان المسلمین کو باضابطہ طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد تنظیم سے وابستہ افراد پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کو مشرقِ وسطیٰ کی سیاست اور عالمی سلامتی کے […]