اہم خبریں

صحیفہ جبار خٹک کی جانب سے سٹاف پٹھان رکھنے کا معاملہ،اند کی بات سامنے آگئی ،جا نئے کیا

لاہور (اے بی این نیوز) اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ تنازع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی باتوں کو سوشل میڈیا پر غلط انداز میں پیش کیا گیا اور اصل مؤقف کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پھیلایا گیا۔ایک نئی ویڈیو بیان میں صحیفہ جبار خٹک کا کہنا […]

اپ ڈیٹ آگئی،سونے کی قیمت میں بڑی کمی، ہزاروں روپے سستا،جا نئے نئی قیمت

کراچی (اے بی این نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6500 روپے سستا ہوکر 533362 روپے پر آ گیا۔ 10 گرام سونے کے بھائو 5573 روپے کی کمی سے […]

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی سے مشاورت کے بعد آئندہ تین ماہ کے لیے پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے اضافہ عوام پر […]

ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر تازہ ترین حملہ،دشمن کے چھکے چھوٹ گئے

تہران ( اے بی این نیوز    ) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق بحیرۂ عرب میں موجود امریکی بحری بیڑے کے اہم جہاز ابراہم لنکن پر سمندر سے سمندر تک مار کرنے والے میزائل سے حملہ کیا گیا۔ ایرانی […]

آزاد جموں و کشمیر کے صدارتی انتخاب سے متعلق اہم آئینی معاملہ ہائی کورٹ میں پہنچ گیا

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد جموں و کشمیر کے صدارتی انتخاب سے متعلق اہم آئینی معاملہ ہائی کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ کشمیر کونسل کے رکن حنیف ملک نے آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ مظفرآباد میں آئین کے آرٹیکل 44 کے تحت رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے صدارتی انتخاب کے طریقہ کار کو چیلنج […]

ٹرمپ کی ایران کو پیشکش

واشنگٹن ( اے بی این نیوز      )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے کا واحد راستہ “غیر مشروط سرنڈر” ہے، کیونکہ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے۔ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ایران کے ساتھ کوئی سودا نہیں ہوگا جب تک وہ مکمل […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز        )حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 55 روپے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل […]

ایران کے سپریم لیڈر کی کس نے مخبری کی،پاسداران انقلاب کا کمانڈر کو گرفتار، پھانسی دیئے جا نے کی اطلاعات،عرب میڈیا

ریاض (  اے بی این نیوز     )عرب میڈیا میں اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر اسماعیل قآنی کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے شبہ میں گرفتار اور ممکنہ طور پر پھانسی دی گئی، تاہم یہ خبریں تہران کی طرف سے تصدیق شدہ نہیں ہیں۔ اماراتی خبر رساں ادارے دی نیشنل کے مطابق […]

پٹرول 50ے60 روپے فی لٹر مہنگا ہو نے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )  حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی قیمتیں رات بارہ بجے سے نافذ العمل ہوں گی اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اس تبدیلی […]