تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے بعد تاجروں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے تاجروں کو احتجاج کے لیے تیاری کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی […]
مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے سرکاری اداروں اور افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر وزارتِ توانائی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے تحت […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوا؟جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2386 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ […]
چیف الیکشن کمشنر و ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بطور جماعت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے شکایت دائر کردی۔ اپنی شکایت میں پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی کہ چیف الیکشن کمشنر […]
سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد(زبیر قصوری) حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کی سیکشن 30 کے حوالے سے […]
جعلی سیمنٹ فروخت کیےجانےکاانکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)شہرمیں جعلی سیمنٹ فروخت کرنے والے سرگرم ہوگئے، لاہور کےعلاقہ سندر میں تاجرالیاس مجید کو جعلی سیمنٹ کی چار سو بوریاں فروخت کردیں۔ سیمنٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا تو سیمنٹ لانے والا عملہ ٹرک چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سندرکےعلاقےمیں تاجرالیاس مجیدنےسیمنٹ کی 400 بوریاں منگوائیں ، کوالٹی کنٹرول انجینئرکے چیک […]
شازیہ منظور کے نئے گانے ”توری جاندی“ کی مقبولیت میں اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کے نئے گانے ”توری جاندی“ کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ گانا سوشل میڈیا ٹاک سمیت دیگر میوزک چارٹ پر ٹاپ ٹین پوزیشن پر آگیا ہے۔ گانے کو ہمسایہ ملک میں بھی پذیرائی ملنا شروع ہوگئی۔ نامور بھارتی گلوکار […]
مفتاح اسماعیل کاڈسکوزسے اووربلنگ ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوزڈیسک)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈسکوز سے مطالبہ ہے اوور بلنگ ختم کریں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اوور بلنگ کہیں تو ہورہی ہے، بجلی بلوں سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے، بارہ بارہ گھنٹے بجلی نہیں لیکن بل زیادہ بھیجے […]
حکومت کا تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مردان اور باچا خان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی، اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین میں سے 700 کنال فروخت […]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہاں

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا پسند کریں گے۔ رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا ناممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان عرصے سے جاری سیاست کا سب کو معلوم ہے۔ انہوں نے […]