پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیاں ختم

اسلام آباد(رضوان عباسی)برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز کی برطانیہ کیلئے پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کے اخراج کے بعد تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے […]
میٹرک کے نتائج،دی ایجوکیٹرز خیابان سر سید نےمیدان مار لیا، مناہل خان 1068 نمبر حاصل کر کے ریجن بھر میں اول

اسلام آباد(اے بی این نیوز) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے مارچ اور اپریل میں ہونے والے میٹرک یا سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانات کے جاری کردہ نتائج کے مطابق پرائیوٹ سکولوں میں […]
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا. پٹرول فی لیٹر 5 روپے 36 پیسے مہنگا ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے. پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے […]
لاہور میں موسلا دھار بارش، شہر کے مختلف علاقوں میں جل تھل، شہری پریشان

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور میں موسم نے اچانک کروٹ لی اور مختلف علاقوں میں تیز بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے۔ ہربنس پورہ، عامر ٹاؤن اور تاج باغ میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ٹاؤن شپ، اسلام پورہ، سنت نگر اور راج گڑھ کے علاقے بھی بارش کی […]
بنگلہ دیش کا دورہ،قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکہ روانہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ بنگلادیش ، قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی براستہ دبئی ڈھاکا پہنچیں گے ، دوسرا گروپ کل روانہ ہو گا۔ سلمان علی آغا ، صائم ایوب ، فخر زمان ،محمد نواز شامل ہیں ۔ابرار احمد ، خوشدل شاہ […]
عمران خان نے نے احتجاجی تحریک فوراً شروع کرنے کا حکم دے دیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی قید تنہائی میں کپڑے، ٹی وی، اخبار اور کتابوں سے محروم ہیں۔ جیل حکام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ […]
عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا یوم تاسیس،سی جے سی ایس سی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور مہمان خصوصی شرکت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) جنرل ساحر شمشاد مرزا، NI (M)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) نے عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یوم تاسیس کی یادگاری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں سویلین اور فوجی حکام، میڈیا کے نمائندوں، کاروباری رہنماؤں […]
5اگست کو تحریک، جیل سے بھی قیادت متحرک ہے،محمود اچکزئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحفظِ آئین پاکستان کی تحریک تاریخ کی سب سے منفرد تحریک ہے۔ تحریک کو نہ اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ ہے، نہ کسی خفیہ ادارے کا ہاتھ۔ ہم نے یہ پلیٹ فارم تماشے کیلئے نہیں، شعور اجاگر کرنے کے لیے بنایا ہے۔ ملک اندرونی و […]
سیلاب متاثرین کیلئے21 لاکھ مکانات، مالکانہ حقوق ملیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز ) شازیہ مری نے کہا ہے کہسیلاب متاثرین کو مالکانہ حقوق کے ساتھ گھر دیے جا رہے ہیں۔ سندھ حکومت اب تک 21 لاکھ مکانات تعمیر کر چکی ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی غریب طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ بینظیر انکم […]
عمران خان جیل میں ہیں ، بیٹے ملنے آئیں تو آپ کیسے روکیں گے؟ علی بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی را ہنما علی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں کسی کے کہنے سے لیڈر یا ورکر نہیں مانا جاتا۔ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں ٹکٹ دیا، عوام نے 50،50 ہزار ووٹ دے کر منتخب کیا ۔ عوام نے اعتماد کیا، اسی لیے آج ہم اسمبلی میں […]