اہم خبریں

ایران کے نئے سپریم راہنما کا خوف،اسرائیل حواس کھو بیٹھا،ایرانی عوام سے حمایت کی بھیک مانگ لی

یروشلم ( اے بی این نیوز   )یروشلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ گڈعون ساعر نے کہا کہ ایران میں موجودہ قیادت کے ساتھ خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں، اس لیے ایران میں نظام کی تبدیلی کے لیے حالات پیدا ہونا ضروری ہیں۔جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈیفول کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں […]

ایران فاتح ،اسرائیل نےگھٹنے ٹیک دیئے، طویل جنگ سے فرار

تل ابیب ( اے بی این نیوز   ) اسرائیلی وزیر خارجہ نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے ساتھ لامحدود یا طویل عرصے تک جاری رہنے والی جنگ نہیں چاہتا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال کے باوجود اسرائیل کا مقصد خطے میں ایک نہ ختم ہونے والے تنازع کو جنم […]

ایران کی بڑی کامیابی،میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کا بھائی مارا گیا،ایک وزیر بھی زخمی،اصل حقائق سامنے آگئے،جا نئے

تہران ( اے بی این نیوز   )ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک خبر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے بھائی ایدو نیتن یاہو ایرانی فضائی حملوں میں ہلاک ہو گئے جبکہ قومی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر شدید زخمی ہو […]

پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر،اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات،جا نئے عمران خان سے کون ملا،کیا گفتگو ہو ئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروائی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات مقررہ دن پر جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے […]

بلدیاتی اداروں کی مدت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کی مدت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے بھی اپنی سفارشات پیش کر دی ہیں جن میں واضح کیا گیا ہے کہ موجودہ بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔صوبائی اسمبلی […]

امریکہ ایران جنگ،سعودی عرب کا اہم اعلان سامنے آگیا ،جا نئے کیا

ریاض ( اے بی این نیوز   )سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور حالیہ حملوں کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں سعودی کابینہ نے ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں کی سخت […]

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر،قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ،تجاویز طلب،آپ بھی مشورہ دے سکتے ہیں

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد نئے نام کے لیے باقاعدہ طور پر تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق اسٹیڈیم کے نئے نام کے لیے […]

امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، سکیورٹی ہائی الرٹ

ٹورنٹو ( اے بی این نیوز   )کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں واقع امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے کے بعد پولیس اور سکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قونصل خانے کے […]

سونا ،چاندی اپ ڈیٹ،جا نئے فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور زیورات خریدنے والوں کے لیے خبردار کرنے والی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونا گزشتہ روز کے مقابلے میں 6,200 روپے مہنگا ہو کر 539,562 روپے تک […]

اعتزاز احسن ان ایکشن،ملک کے اہم ترین کیس میں وکالت نامہ جمع کرا نے کی درخواست، جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد کی عدالت میں ایک اہم سماعت کے دوران سینئر قانون دان اعتزاز احسن، سردار لطیف کھوسہ اور دیگر وکلاء نے روسٹرم پر آگئے،بیرسٹر اعتزاز احسن نے عدالت کو بتایا کہ وہ اس کیس میں اپنا وکالت نامہ جمع کروانا چاہتے ہیں، تاہم وکالت نامہ ابھی دستخط کے لیے […]