اہم خبریں

ایران کے صدر نے انتہائی سخت اور دو ٹوک انتباہ جاری کر دیا ،جا نئے کیا

تہران (اے بی این نیوز     )تہران میں جاری بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انتہائی سخت اور دو ٹوک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو اسے ایران کے خلاف باقاعدہ […]

ونڈر بوائے کون نکلا،حافظ نعیم الرحمان نے انکشاف کردیا،جا نئے تفصیلات

کراچی (اے بی این نیوز     )کراچی میں عمارتیں گرنے کے واقعات اور شہری بدانتظامی پر جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے حکومتِ سندھ اور پیپلز پارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ خود کو ونڈر بوائے بنا کر بڑی بڑی پریزنٹیشنز دیتے رہے، […]

یکم شعبان 20 جنوری کو ہوگی

ریاض (اے بی این نیوز     )سعودی عرب میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی خبر ایجنسی کے مطابق یکم شعبان بروز منگل 20 جنوری 2026 کو ہوگی۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب رویت ممکن نہ ہو سکی، جس کے باعث شعبان کا آغاز ایک روز مؤخر کر دیا […]

بین الاقوامی 25 سالہ خلائی تاریخ میں ناقابل یقین واقعہ،جا نئے مشن کو اچانک کیا کرنا پڑ گیا

نیویارک (اے بی این نیوز     )بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی 25 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ستاروں کی کھوج کے لیے بھیجا گیا مشن وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا، وجہ کوئی تکنیکی خرابی نہیں بلکہ انسانی جان کی حفاظت بنی۔ بحرالکاہل کی خاموش تاریکی میں، اسپیس ایکس کا ڈریگن اینڈیور خلائی کیپسول […]

تحریک تحفظِ آئین پاکستان عملی طور پر میدان میں آگئی،مطالبات اور نکات جاری کردیئے،جا نئے کیا

کراچی(اے بی این نیوز     ) کراچی میں تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس پر کانفرنس میں شریک تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے دستخط کیے۔ اعلامیہ تحریک کے ترجمان اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی نے پڑھ کر سنایا۔ اعلامیہ میں […]

آئندہ موسم کیسا رہے گا،کہاں بارش اور برفباری ہو گی،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے […]

مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر،اپوزیشن نے آڑے ہاتھوں لے لیا،جا نئے تفصیلات

نئی دہلی (اے بی این نیوز     ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ […]

پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے بیٹے کی زندگی خطرے میں،ایک موقع پر جاں بحق،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی (اے بی این نیوز     ) پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ کے نتیجے میں پیر سید علی امام شاہ جیلانی شدید زخمی ہو گئے اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سید علی امام شاہ کی گاڑی پر اندھا […]

ووٹر ایج 25 سال کرنا جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے ، بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) ممبر کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ڈیبیٹ@‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ہے اور اس کا مقصد دنیا کے سامنے اس حقیقت کو لانا ہے۔ […]

موسم سرما کی چھٹیاں،تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر آگئی،جا نئے نئے احکامات بارے

لاہور (اے بی این نیوز     ) پنجاب میں موسم سرما کی طویل چھٹیوں کے بعد اسکول کل 19 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا اور تمام اسکول کل معمول کے مطابق کھول دیے جائیں […]