اہم خبریں

شہباز ،زرداری ملاقات،جے یو آئی سے قربتیں بڑھانے پر اتفاق،سینیٹ الیکشن میں تین کا اتحاد

اسلام آباد(رضوان عباسی )پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمیعت علمائے اسلام کا سینیٹ انتخاب مل کر لڑنے کا فیصلہ ،وزیراعظم، صدر مملکت اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان فارمولے پر اتفاق۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آئندہ سینیٹ انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے […]

پی ٹی آئی والوں کو کسی سیاسی دشمن کی ضرورت نہیں وہ اپنے لیے خود کافی ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ستمبر میں امریکا سے بھی ریگولیٹرز آ رہے ہیں تا کہ فلائٹس شروع ہو سکیں ،غلام سرور خان کا بیان مکمل نااہلی تھی ، انہوں نے کچھ لوگوں کو ٹار گٹ کیا ۔ غلام سرور نے ہم لوگوں پر بھی ذمہ داری ڈالنے […]

عمران خان ، بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس ،بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ کر دی گئی بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو عدالتی عملہ کی جانب سے باضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔ کیس […]

آر یا پار کی تحریک اصل میں ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش ہے، راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے۔ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی کہانیاں بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہیں۔ پی ٹی آئی نے چھ ٹکٹ جاری کیے، اپوزیشن کو پانچ سیٹیں دی جائیں گی۔ آر یا پار […]

بشریٰ بی بی کو بھی کتابوں، ڈاکٹر اور ملاقات سے محروم رکھا گیا ہے،نعیم حیدر پنجوتھہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ ہر جمعرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دی جاتی ہے۔ 9 سے 10 مہینے ہو چکے، بانی سے سیاسی رہنماؤں کو نہیں ملنے دیا جا رہا۔ جیل حکام کی لسٹ میں بار بار نام بھیجنے کے باوجود ملاقات کی […]

ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کا الزام، علیمہ خان کو نوٹس جاری،ذاتی طور پر طلب

لاہور (اے بی این نیوز) ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کا الزام، علیمہ خان کو نوٹس جاری۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون کا علیمہ خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ علیمہ خان کو 17 جولائی صبح 11 بج کر 30 منٹ پر NCCIA کے دفتر گلبرگ-II، لاہور میں ذاتی طور پر […]

پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکہ،اہم راہنما الوداع کر گئے،سیاسی ہلچل عروج پر

کوئٹہ (اے بی این نیوز) بلوچستان کے سینئر سیاستدان اور سابق گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ذاتی وجوہات، صحت کی خرابی اور عمر کے بڑھتے […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 فتنہ الہندوستان جہنم واصل،میجر سیدرب نواز طارق شہید

آواران ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع آواران میں آپریشن۔ آپریشن بھارتی پر اکسی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران میجر سیدرب نواز طارق بہادری سے لڑتے ہوئے شہیدہو گئے۔ […]

خلیل الر حمان قمر کے بعد ایک اور ہنی ٹریپ سامنے آگیا،جا نئے کون شامل ہے

راولپنڈی( اے بی این نیوز )ریس کورس تھانے میں سرکاری ملازم کی شکایت پر ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف درج مقدمے میں پی ای سی اے ایکٹ کی دفعہ 21 بھی شامل کی گئی ہے۔ مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے ہنی ٹریپس کے ذریعے شہریوں […]

نئی پارٹی پوزیشن جاری ، پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل کا وجود ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا اسمبلی سے وجود ختم ہو گیا۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کی ایک ایک خاتون نشست ختم، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ […]