محمد علی مرزا کو جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) محمد علی مرزا جہلمی کیس کی سماعت سینئر سول جج وقار حسین گوندل کی عدالت میں ہوئی جہاں این سی سی آئی اے کی جانب سے تفتیشی رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے بعد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر […]
ایک وزیراعظم تھا جسےجہاز سے اتاراگیا،شہبازشریف کےجہاز کو سعودی فضا میں سلامی دی گئی، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حالیہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب ایک وزیراعظم کو اپنی ہی غیر سنجیدہ حرکات کے باعث جہاز سے اتارا گیا تھا، لیکن آج ملک کی دنیا بھر میں عزت بحال ہو رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]
عمران خان کی درخواست خارج

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اس موقع پر عدالت نے واضح کیا کہ پنجاب حکومت کے جاری […]
پاکستان ، سعودی عرب معاہدہ ، ملک بھر کی مساجد میں یومِ تشکر منایا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ملک بھر کی مساجد میں یومِ تشکر منایا گیا۔ لاہور کی بادشاہی مسجد میں مرکزی تقریب ہوئی جس میں علمائے کرام نے خطابات کیے اور امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔مولانا عبد الخبیر آزاد نے کہا کہ “پاک […]
پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ،مزید ممالک کی شمولیت پر غور کیا جا سکتا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کی سلامتی اور خطے کے امن کے لیے تاریخی قدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان یا سعودی عرب میں سے کسی ایک کے خلاف جارحیت ہوتی ہے […]
پاکستان امن چاہتا ہے لیکن کسی مہم جوئی کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،ایئرکموڈور (ر) خالد چشتی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایئرکموڈور (ر) خالد چشتی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کوئی نیا تصور نہیں بلکہ دہائیوں پر محیط ایک مضبوط باہمی تعلق کا تسلسل ہے۔ اے بی این نیوز کے پروگرام “سوال سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے بتایا کہ وہ […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 22 ستمبر کو بڑی خوشخبری سنائیں گے،جا نئے کس بارے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 22 ستمبر کو فلسطینی ریاست کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سنائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں پاک سعودی دفاعی اسٹریٹجک شراکت […]
ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ایرانی بندرگاہ چابہار پر دی گئی رعایت واپس لے لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر مزید دباؤ ڈالنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور […]
پاکستان،سعودی عرب دفاعی معاہدہ ،آزاد کشمیر حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدہ / آزاد کشمیر حکومت کا بڑا اعلان ۔ آزاد کشمیر حکومت نے پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے پر کل یومِ تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی پیش کردہ قرارداد اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور۔ یومِ تشکر پر آزاد کشمیر […]
چیف جسٹس کے حوالے سے کوئی بدگمانی نہیں، علی محمد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے حوالے سے کوئی بدگمانی نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ایک فرد نہیں بلکہ ایک بڑی جماعت کے لیڈر ہیں جن کے ساتھ کروڑوں عوام کی تمنائیں اور امیدیں جڑی ہوئی […]