بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ معائنہ پمز اسپتال کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے کیا جو دو اراکین پر مشتمل تھی۔ ٹیم میں سی این ٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر الطاف اور نیورولوجی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ […]
عمران خان کا ارکان سینیٹ کیلئے اہم پیغام،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی سیاسی فضا میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے جہاں پارلیمنٹ سے استعفوں کا معاملہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے بعد اب تحریک انصاف کے سینیٹرز کی باری آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین نے پارٹی کی سینیٹ قیادت کو […]
موسمیاتی ایمرجنسی اورزرعی ایمرجنسی کےنفاذکی منظوری کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس، جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ کاموسمیاتی ایمرجنسی اورزرعی ایمرجنسی کےنفاذکی منظوری کااعلان۔ وزیراعظم چاروں صوبو ں کےوزرائےاعلیٰ اورمتعلقہ حکام پرمشتمل اجلاس کی جلدصدارت کریں گے۔ موسمیاتی تبدیلی کےمضراثرات سےبچنےکیلئےمستقبل کےلائحہ عمل پرمشاورت ہوگی۔ وفاقی کابینہ کوملک میں سیلاب کی موجودہ صورتحال […]
پی ٹی آئی کیلئے خبر غم، اہم ترین راہنما کی بہن وفات پا گئیں،جا نئے تفصیلات

کراچی ( اے بی این نیوز ) سابق صدر پاکستان عارف علوی کی بہن ڈاکٹر زائمہ علوی انتقال کر گئی ہیں۔ سابق صدر نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بہن نہ صرف ان کی ساتھی اور ہمدرد تھیں بلکہ بے پناہ محبت کرنے والی ایک […]
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس کا بڑا فیصلہ آگیا،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا،جا نئے ہو شربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس میں عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم حسن زاہد کی ضمانت مسترد کر دی۔ پولیس نے ملزم کو ایک نئے مقدمے میں بھی گرفتار کر لیا ہے۔ عدالت نے اغوا کیس میں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا جبکہ […]
پی ٹی آئی کے تین لوگوں کا اعتراف جرم، سزا ہو گئی،جا نئے کتنی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی ائی نومبر احتجاج کے مزید تین ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت نے ملزمان کو چار چار ماہ کی سزا سنادی ۔ نومبر احتجاج کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ اعتراف جرم کرنے والے ملزمان تھانہ واہ کینٹ […]
گجرات میں میں زندگی تیزی سے معمول پر آگئی،مریم نواز

گجرات ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گجرات میں سیلابی صورتحال پر ریکارڈ مدت میں نکاسی آب کا عمل مکمل کرنے پر ریسکیو ٹیموں اور اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف چار دن میں دن رات محنت کر کے عوامی خدمت کی ایک نئی اور […]
نئے گیس کنکشنز اوپن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نئے گیس کنکشنز دینے کی منظوری دے دی۔ 2022 کے بعد کے پی، گلگت بلتستان اور پنجاب میں شدید نقصانات ہوئے۔ سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان زراعت کو ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کلائمیٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
عمران خان ،بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل۔ مقدمے کی مزید سماعت 12 ستمبر تک ملتوی۔ استغاثہ کے 16ویں گواہ صہیب عباسی کا بیان قلمبند۔ انعام شاہ کے بیان پر بشریٰ بی بی کی وکیل کی جرح مکمل۔ بانی پی ٹی آئی […]
زرتاج گل کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں آج پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو نااہلی کے بعد سرکاری لارجز خالی کرنے کے نوٹس کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ زرتاج گل نے اس نوٹس کے خلاف حکمِ امتناع کی درخواست دائر کی تھی، تاہم سماعت کے دوران ان کے […]