کرسٹالیناجارجیواکی امریکہ سمیت دیگر ممالک کیلئے اہم خوشخبری
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالیناجارجیوا کی امریکہ سمیت دیگر ممالک کیلئے بڑی خوشخبری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ آآئی ایم ایف کرسٹالیناجارجیوا نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اس سال کی بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ اس سال شرح سود مناسب رہے گی جس سے روزگار میں اضافہ اور مہنگائی […]
اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ،حماس کے اہم لیڈرسمیت 6 افراد شہید
بیروت (نیوزڈیسک) اسرائیل کا بیروت میں قائم حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ،صالح العاروری سمیت 6 افراد شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنانی دارلحکومت بیروت میں حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ کیا جس میں حماس کے اہم رہنما صالح العاروری سمیت 6 افراد شہید ہو گئے ،عمارت کو بھی […]
اسلام آباد میں دھند کا راج ،سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں دھند کا راج ،فلا ئٹ آپریشن سمیت ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر، 30 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں ،متعدد تاخیر کا شکار ۔شدید دھند کے باعث اسلام آباد کیلئے 9 ملکی اورغیرملکی پروازیں لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی کے ائیرپورٹوں پر لینڈنگ کروائی گئی۔جدہ سے اسلام آباد […]
آسٹریلیاکیخلاف پاکستان کی مایوس کن بیٹنگ،96 پر 5کھلاڑی آؤٹ
سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔ دونوں اوپنر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے،عبداللہ شفیق کو مچل سٹارک اور ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب کو ہیزل ووڈ نے آؤٹ کیا،پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بنا لئے ،بیٹنگ جاری۔پاکستان نے ٹاس جیت کر مایوس […]
شادی پر سب لمبے ہارکی ویڈیو وائرل ہو گئی
اسلام آباد(اے بی این نیوز) انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی ہال میں سیاہ لباس زیب تن کیے ایک مکمل اسکواڈ موجود ہے جو پیسوں سے بنا روایتی ہار اٹھائے اسٹیج کی جانب گامزن ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ہار تو روایتی ہے مگر […]
آئی ایم ایف کا گرین سگنل،پاکستان کو ڈالرزملنے کا امکان
اسلام آباد(اے بی این نیوز) آئی ایم ایف کا پاکستان کے حوالے سے اجلاس 11 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت اقتصادی جائزے کی […]
مزید1ہزار سے زائد افغانی اپنے ملک لوٹ گئے
اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق 31 دسمبر کو مزید ایک ہزار 199 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 389 مرد، 323 خواتین اور 487 بچے […]
جاپان میں شدید زلزلہ سونامی کی وارننگ جاری
ٹوکیواسلام آباد(اے بی این نیوز)جاپان کے مشرقی علاقوں 7اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا،امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7اعشاریہ5 تھی اور یہ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح […]
کورونا، پھیلنے کا خدشہ،پاکستان نے ویکسین کی بڑی کھیپ منگوا لی
اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کو فائزر کی نئی ویکسین چند روز میں ملنے کی توقع ہے، حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوززکی آمد چند دنوں میں مل جائیں گی ،نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی،فائزر کی نئی ویکسین کووڈ 19 […]
پنجا ب حکومت کا عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ
لاہور(نیوزڈیسک) پنجا ب حکومت کا عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ، ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیسوں پر بنانے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کیساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ 9جنو ری تک پرا نی 10 تاریخ سے نئی فیسوں […]