انتخابی مہم شروع کردیں، آصف زرداری کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہ عوام کی مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ، پیپلزپارٹی عوامی مشکلات ختم کریگی ۔ آصف علی زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں جیت پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا […]
حلقہ بندیوں اعتراضات،2 رکنی بینچ تشکیل دیدیاگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوں پراعتراضات کا چوتھا روز، آج ملتان ،مانسہرہ ،بٹگرام اور جھنگ کے حلقوں پر اعتراضات سنے جائیں گے، حلقوں پر اعتراضات کی سماعت کیلئے 2 بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن کو تمام صوبوں اور اسلام آباد کیلئے مجموعی طورپرایک ہزار324 اعتراضات جمع کرائے گئے ہیں […]
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100انڈیکس میں 166 پوائنٹس کا اضافہ ، انڈکس 53ہزار 289 پوائنٹس پرٹریڈکرنے لگا۔
اسرائیلی فوج کا لبنان پر حملہ،4بچے شہید
غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کا لبنان پر فضائی حملہ،4بچے شہید ، جام شہید ،جن کی عمریں آٹھ سے چودہ سال کےدرمیان ہیں،حملوں پر لبنانی رکن پارلیمنٹ کا شدید احتجاج ، کہا اسرائیلی حملےکےنتائج خطرناک ہوں گے، بچوں کی اموات پر اقوام متحدہ میں شکایت کریں گے،حملے کی معلومات اور تصاویر بھی دکھائیں گے۔
غزہ کشیدگی،یواین کمرہ بنداجلاس آج ہوگا
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کشیدگی،یواین کمرہ بنداجلاس آج ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ اجلاس یواے ای اور چین کی درخواست پر بلایا جا رہا ہے ۔ دوسری طرف غزہ آج ہونے والی بمباری میں 27 سے زائد فلسطینی شہید ہو ئے ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی اور اسپتالوں کے قریب بمباری کی گئی۔ […]
غزہ کشیدگی، انٹونی بلنکن انقرہ پہنچ گئے
انقرہ (نیوز ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن انقرہ پہنچ گئے، ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ملاقات کر کے اسرائیل غزہ جنگ پر بات چیت کریں گے۔میڈیاسے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ تنازع کو غزہ سے باہر پھیلنے سے روکنے کیلئے امریکا بہت محنت کر رہا ہے، ہماری پوری توجہ غزہ سے یرغمالیوں […]
غزہ ،معصوم بچی کے سوال نے سب کو غم ناک کردیا،ویڈیو وائرل
غزہ (نیوز ڈیسک) انکل کیا مجھے قبرستان لیجارہے ہیں؟ ملبے سے نکلنے والی فلسطینی بچی کے سوال نے دیکھنے والوں کو غم ناک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل عرب میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو غزہ کے جبالیہ کیمپ کی ہے جہاں اسرائیل 4 مرتبہ بمباری کرچکا ہے۔ اس پر ایک شخص […]
نوازشریف کا آج سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) سمابق وزیراعظم نوازشریف کا آج سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ ۔ وہ روا ں ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، نوازشریف 10 نومبر کے بعد ملک بھر میں دوروں کا آغاز کریں گے۔ابھی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ بھی […]
کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں
مظفرآباد(نیوزڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نومبر 1947 میں ڈوگرہ فوج اور ہندو بلوائیوں نے جموں میں 3 لاکھ سے زائد مسلمانوں کو پاکستان جانے کا جھانسہ دے کر بے دردی سے شہید کیا تھا۔1947 سے لے کر […]
ڈالر مزید تگڑا روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر مزید تگڑا روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ پہلے کاروباری روز کی ابتداء سے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ڈالر کی قد ر میں 69 پیسے کا اضافہ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 31 پیسے […]